سلطنت غلدی
سلطنت غلدی (Geledi sultanate) (صومالی: Saldanadda Geledi، عربی: سلطنة غلدي) ایک صومالی مسلم سلطنت تھی جس نے اٹھارہں اور انیسریں صدی میں قرن افریقہ کے بڑے حصے پر حکومت کی۔
سلطنت غلدی Geledi sultanate Saldanadda Geledi سلالة غوبرون | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
17 صدی کے آخر–19 صدی کے آخر | |||||||
دار الحکومت | افجوی | ||||||
عمومی زبانیں | صومالی, عربی | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||
سلطان امام شیخ | |||||||
• سترویں صدی کے آخر سے اٹھارویں صدی کے وسط تک | ابراهيم ادير | ||||||
• 1878 – آخر انیسویں صدی تک | عثمان احمد | ||||||
تاریخ | |||||||
• | 17 صدی کے آخر | ||||||
• | 19 صدی کے آخر | ||||||
|