امیر زادہ مسجد
Appearance
Emir Zade Mosque | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 38°27′40.5″N 23°35′28.4″E / 38.461250°N 23.591222°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
بلدیہ | خالسیس |
ضلع | ایوبویا (علاقائی اکائی) |
ریاست | یونان |
صوبہ | وسطی یونان |
ملک | یونان |
مذہبی یا تنظیمی حالت | Closed |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | عثمانی طرز تعمیر |
سنہ تکمیل | 15th century |
گنبد | 1 |
مینار | 1 (destroyed) |
مواد | Stone and brick |
امیر زادہ مسجد (لاطینی: Emir Zade Mosque) (یونانی: Εμίρ Ζαδέ Τζαμί, از ترکی زبان: Emir Zade Camii) یونان کی ایک مسجد جو جزیرہ ایوبویا میں بلدیہ خالسیس میں واقع ہے۔ [1] اب یہ ایک عجائب گھر ہے جو عوام کے لیے ناقابل رسائی ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Emir Zade Mosque"
|
|