(Translated by https://www.hiragana.jp/)
راشد خان ٹی 20 میں وکٹوں کی تیز ترین ڈبل سنچری کرنے والے بولر
 
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راشد خان ٹی 20 میں وکٹوں کی تیز ترین ڈبل سنچری کرنے والے بولر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) افغان کپتان راشد خان تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹی 20 کرکٹ میں تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ انہوں 100 سے کم اور صرف92میچز میں150ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل شکار کیے ہیں ۔دریں اثنا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کوالی فائی کرنے کے بعد راشد خان نے کہا کہ ہم نے ویسٹ انڈیز کے عظیم بیٹسمین برائن لارا کی پیشگوئی کو درست ثابت کر دیا۔

اسپورٹس سے مزید