(Translated by https://www.hiragana.jp/)
حکومت نئے چیف جسٹس کے نام کا فوری اعلان کرے‘ عمر ایوب
 
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نئے چیف جسٹس کے نام کا فوری اعلان کرے‘ عمر ایوب

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے مطالبہ کیاہے کہ حکومت کو موجودہ صورت حال میں فوری طور پر نئے چیف جسٹس کے نام کا اعلان کرنا چاہیے‘ اگر اس حوالے سے کوئی قانون سازی کی گئی تو شدید احتجاج کریں گے۔ایوان زیریں میں اظہارخیال کرتے ہوئے عمر ایوب نے امتیاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے اور انہیں اجلاس میں طلب کرنے پر سپیکر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت اچھی روایت ہے۔
ملک بھر سے سے مزید