(Translated by https://www.hiragana.jp/)
سندھ ہائیکورٹ بار کا آئینی بینچز کے جلد قیام کا مطالبہ
 
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ بار کا آئینی بینچز کے جلد قیام کا مطالبہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ریحان عزیز ملک نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم سے عوام کو مشکلات نہیں ہونا چاہییں۔ آئینی بینچ کے بارےمیں سندھ اسمبلی کی قرارداد کے بعد کی صورتحال پر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ریحان عزیز ملک نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ سندھ اسمبلی سے قرارداد کی منظوری کے بعد کنفیوژن ہوگئی ہے۔ سند اسمبلی پراسس جلد از جلد مکمل کرے۔

ملک بھر سے سے مزید