سنی اتحاد کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان
مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کا کیس سننے والے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فل کورٹ ججز کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔
July 10, 2024 / 01:18 pm
پرویز مشرف حملہ کیس میں تحقیقاتی افسر کے قتل کے 3 ملزمان بری
July 09, 2024 / 03:57 pm
انتخابی نشان نہ لینے پر پارلیمنٹ کو قانون سازی کرنے سے متعلق درخواست دائر
درخواست گزار نے کہا کہ پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہ ملنے کے بعد مشکلات سلجھانے کیلئے سپریم کورٹ نے کاوشیں کیں،
July 08, 2024 / 04:16 pm
فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائلز کالعدم کرنے کیخلاف کیس، لاہور ہائیکورٹ بار کے فریق بننے کی استدعا منظور
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کالعدم قرار دینے کے خلاف کیس میں لاہور ہائی کورٹ بار کے فریق بننے کی استدعا منظور کر لی۔
July 08, 2024 / 01:59 pm
الیکشن کمیشن و چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملکر ٹریبونلز کا مسئلہ حل کریں، تحریری حکم نامہ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کے لاہور ہائی کورٹ کے آرڈر پر حکمِ امتناع کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
July 08, 2024 / 12:27 pm
اسلام آباد ہائیکورٹ میں دارالحکومت کے 3 حلقوں سے متعلق سماعت کل
اسلام آباد کے 3 حلقوں سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) امیدواروں کی پٹیشنز پر اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) میں سماعت کل ہوگی۔
July 07, 2024 / 09:15 pm
جلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع
ترنول جلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
July 06, 2024 / 10:53 am
حافظ حمد اللّٰہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کے خلاف نادرا کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
July 05, 2024 / 10:51 am
الیکشن ٹریبونل کی تشکیل، لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے معطل
سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن ٹریبونل کی تشکیل کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔
July 04, 2024 / 11:51 am
ایک کیس 155 گھنٹے سنیں گے تو سپریم کورٹ چوک ہو جائے گی، چیف جسٹس
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ایک کیس ایک سو پچپن گھنٹے سنیں گے تو سپریم کورٹ چوک ہو جائے گی۔
July 03, 2024 / 03:27 pm
مخصوص نشستوں کا کیس، الیکشن کمیشن نے ایک سیاسی جماعت کو باہر کیا جو اہم سوال ہے: جسٹس اطہر
سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت شروع ہو گئی جس کی کارروائی لائیو نشر کی جا رہی ہے۔
July 02, 2024 / 11:52 am
مخصوص نشستوں کا کیس، 2018ء اور 2024ء میں مخصوص نشستیں کیسے الاٹ ہوئیں؟ الیکشن کمیشن سے فارمولا اور دستاویزات طلب
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن سے فارمولا اور دستاویزات طلب کر لیں۔
July 01, 2024 / 11:51 am
فیصل واوڈا کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا نہیں کہا تھا، جسٹس اطہر من اللّٰہ
خط میں کہا گیا کہ 2017 سے مجھے تضحیک آمیز مہم کا سامنا ہے،
June 29, 2024 / 09:53 pm
سنی اتحاد کی مخصوص نشستوں کے کیس میں جسٹس اطہر من اللّٰہ کا اضافی نوٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے جج جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں اضافی نوٹ تحریر کیا ہے۔
June 29, 2024 / 05:49 pm