جیمز چیڈوک
جیمز چیڈوک ایک انگریز طبیعیات دان تھے جنھیں ایٹم کے ایک اہم جز نیوٹرون کو دریافت کرنے پر نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا ۔ ایٹم بم کے متعلق لکھے گئے ماوڈ کمیٹی میں ان کے کام کو دیکھ کر ہی امریکا نے ایٹم بم کی تیاری کا آغاز کیا۔
جیمز چیڈوک | |
---|---|
(انگریزی میں: James Chadwick) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 اکتوبر 1891ء [1][2][3][4][5][6][7] بولینجٹن [8] |
وفات | 24 جولائی 1974ء (83 سال)[9][1][2][3][5][7][10] کیمبرج |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکن | رائل سوسائٹی ، سیکزن اکیڈمی آف سائنس ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [11] |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | |
مادر علمی | جامعہ مانچسٹر (1908–) گنول اور کائس جامعہ کیمبرج (1919–) |
تعلیمی اسناد | ماسٹر آف سائنس ، پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | ایرنسٹ ردرفورڈ |
ڈاکٹری طلبہ | |
پیشہ | جوہری طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، طبیعیات دان [13] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [14][15] |
شعبۂ عمل | طبیعیات [16]، تعدیلہ [16]، جوہری بم [16]، اشعاعی تنزل [16] |
ملازمت | جامعہ مانچسٹر ، یونیورسٹی آف لیورپول |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم |
اعزازات | |
کمپینین آف آنر (1970) فرینکلن میڈل (1951) تمغا فیراڈے (1950) کاپلی میڈل (1950)[17] نائٹ بیچلر (1945) نوبل انعام برائے طبیعیات (1935)[18][19] ہیگس میڈل (1932) رائل سوسائٹی فیلو (1927) آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس |
|
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1939)[20] نوبل انعام برائے طبیعیات (1935)[20] نوبل انعام برائے طبیعیات (1934)[20] |
|
درستی - ترمیم |
مزید
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb134939350 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/James-Chadwick — بنام: James Chadwick — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w690252b — بنام: James Chadwick — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/james-chadwick/ — بنام: CHADWICK JAMES — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب KNAW past member ID: http://www.dwc.knaw.nl/biografie/pmknaw/?pagetype=authorDetail&aId=PE00004579 — بنام: J. Chadwick — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/chadwick-james — بنام: James Chadwick — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0017278.xml — بنام: James Chadwick
- ↑ مدیر: لیسلی اسٹیفن اور سڈنی لی — Dictionary of National Biography
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Чедвик Джеймс
- ↑ عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/14986 — بنام: James Chadwick
- ↑ ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ^ ا ب پ ت "James Chadwick"۔ AcademicTree.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2014
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=uk20211104036 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 دسمبر 2022
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb134939350 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=uk20211104036 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=uk20211104036 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ ناشر: رائل سوسائٹی — Award winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physics 1935 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=1697
- ↑ Massey & Feather 1976.
پیش نظر صفحہ طبیعیاتدان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |