(Translated by https://www.hiragana.jp/)
سرور (کمپیوٹنگ) - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

سرور (کمپیوٹنگ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لفظ معیل کی تلاش یہاں لاتی ہے۔ معیل کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے: معیل (ضد ابہام)

فائل:معیل کا اندرون.jpg
ایک معیل کا اندرون

شمارندکاری میں سرور یا معیل ایک شمارندی مصنع کثیف (hardware) یا مصنع لطیف (شمارندی برنامج) ہوتا ہے جو دوسرے برنامجات یا آلات کے لیے فعالیت فراہم کرتا ہے، جسے "کلائنٹ" کہتے ہیں۔ یہ شمارندی شبکہ پر (عموماً بواسطۂ التماس و استجابی طریقہ) ایک یا زائد خدمات مہیّا کرتا ہے۔ اس کا آرکیٹیکچر کلائنٹ و سرور ماڈل ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]