خلیج سوئز
Appearance
بحیرہ احمر کے شمالی حصے جو جزیرہ نمائے سینا کے دونوں جانب واقع ہیں مشرق میں خلیج سوئز اور مغرب میں خلیج عقبہ کہلاتے ہیں۔ خلیج سوئز 175 میل طویل ہے جو شمال سے شمال مشرق کی جانب پھیلی ہوئی ہے۔ اس خلیج کا اختتام مصر کے شہر سوئز پر ہوتا ہے جہاں نہر سوئز شروع ہوتی ہے۔ براعظم ایشیا اور افریقا کی سرحد اس خلیج کے درمیان سے گزرتی ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]خلیج کا ایک نقشہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ earthkam.ucsd.edu (Error: unknown archive URL)
خلیج سوئز اور نہر سوئز کی خلائی تصاویرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ egypt.africa-atlas.com (Error: unknown archive URL)
ویکی ذخائر پر خلیج سوئز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |