اقبال ظفر جھگڑا
Appearance
اقبال ظفر جھگڑا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Iqbal Zafar Jhagra) | |||||||
مناصب | |||||||
گورنر خیبر پختونخوا | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 2016 – 20 اگست 2018 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 17 مئی 1947ء (77 سال) خیبر پختونخوا |
||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) | ||||||
تعداد اولاد | 4 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، پشاور | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
انجینئر اقبال ظفر جھگڑا 17 مئی، 1947ء) کو پشاور کے نواحی گاؤں جھگڑا میں پیدا ہوئے۔ وہ صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر تھے۔[1]
اقبال ظفر جھگڑا 17 مئی 1947ء میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق پشاور کے مضافاتی گاؤں جھگڑا سے ہے ۔ وہ دو مرتبہ سینٹ کے رکن رہے اور اس دوران وہ سٹینڈنگ کمیٹیز کے چیئرمین بھی تعینات رہے۔
انھوں نے اپنے علاقے سے انتخابات میں بھی حصہ لیا لیکن ناکام رہے ۔ اقبال ظفر جھگڑا مسلم لیگ نواز کے ساتھ عرصہ دراز سے وابستہ ہیں۔ انھوں نے پرویز مشرف کے دور میں جب میاں برادران ملک سے باہر چلے گئے تھے احتجاجی ریلیوں کی قیادت کی تھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- Iqbal Zafar Jhagra آرکائیو شدہ 2012-12-21 بذریعہ archive.today