فتنہ قتل عثمان
Appearance
فتنہ قتل عثمان/پہلی اسلامی خانہ جنگی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ اسلامی خانہ جنگیاں | |||||||
معاویہ بن ابو سفیان کے زیر اقتدار علاقے
عمرو ابن عاص کے زیر اقتدار علاقے | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
خلافت راشدہ |
عائشہ بنت ابی بکر کی سپاہ معاویہ بن ابو سفیان کی سپاہ | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
علی بن ابی طالب عمار بن یاسر مالک اشتر |
عائشہ بنت ابی بکر طلحہ بن عبید اللہ زبیر ابن عوام معاویہ بن ابو سفیان عمرو ابن عاص[b] | ||||||
|
پہلی اسلامی خانہ جنگی، قتل عثمان بن عفان سے شروع ہوئی، جس سے خلافت راشدہ اختلاف پیدا ہوا اور جنگ جمل اور جنگ صفین اور جنگ نہروان جیسے واقعات پیش آئے، ان کے نتیجے میں مسلمانوں میں خوارج کا فرقہ اور خلافت امویہ کا ظہور ہوا۔