تاج توابع
Appearance
تاج توابع (Crown dependencies) مملکت متحدہ کے تین علاقے ہیں: آئل آف مین بحیرہ آئرش میں، جرزی کا بیلیویک اور گرنزی رودبار انگلستان میں۔ آزادانہ طور پر زیر انتظام علاقے ہونے کی وجہ سے انھیں برطانوی سمندر پار علاقوں میں شمار نہیں کیا جاتا۔[1] یہ تاج برطانیہ کے تابع خود حکومت علاقہ جات ہیں۔[2]
پرچم | نشان | نام | مقام | شعار | رقبہ | آبادی | دار الحکومت |
---|---|---|---|---|---|---|---|
آئل آف مین | بحیرہ آئرش | Quocunque Jeceris Stabit (انگریزی: "Whithersoever you throw it, it will stand") | 572 کلومیٹر2 (221 مربع میل) | 84,997 | ڈگلس | ||
جرزی | رودبار انگلستان | 118.2 کلومیٹر2 (46 مربع میل) | 100,080 | سینٹ ہیلیر | |||
بیلیویک آف گرنزی | رودبار انگلستان | 78 کلومیٹر2 (30 مربع میل) | 65,849 | سینٹ پیٹر پورٹ (capital of the whole Bailiwick and of Guernsey also), سینٹ این، الدیرنے (Alderney capital), The Seigneurie (Sark does not have a capital city). |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "House of Commons - Crown Dependencies - Justice Committee"۔ مملکت متحدہ کی پارلیمنٹ۔ 30 March 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2016
- ↑ "Background briefing on the Crown dependencies: Jersey, Guernsey and the Isle of Man" (PDF)۔ 02 نومبر 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2016
بیرونی روابط
[ترمیم]British Crown dependency کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
ویکی ذخائر پر تاج توابع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |