(Translated by https://www.hiragana.jp/)
سنہری مسجد، لاہور - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

سنہری مسجد، لاہور

متناسقات: 31°34′59″N 74°19′11″E / 31.583083°N 74.319616°E / 31.583083; 74.319616
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنہری مسجد
Sunehri Mosque
اٹھارہویں صدی کی سنہری مسجد کا نام اس کے سنہری گنبدوں کی وجہ سے ہے
بنیادی معلومات
متناسقات31°34′59″N 74°19′11″E / 31.583083°N 74.319616°E / 31.583083; 74.319616
مذہبی انتساباہل سنت
ملکپاکستان
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرہند-اسلامی طرز تعمیر، مغلیہ طرز تعمیر
سنہ تکمیل1753
تفصیلات
مینار4
مینار کی بلندی54 میٹر (177 فٹ)
مواداینٹ، سنگ مرمر
سنہری مسجد
سنہری مسجد، فروری 1895 میں ولیم ہنری جیکسن کی تصویر

سنہری مسجد لاہور، پنجاب، پاکستان کے مرکز میں واقع ہے۔ سنہری مسجد کشمیری بازار میں واقع ہے۔ یہ 1750ء میں تین خوبصورت سنہری گنبدوں کے ساتھ تعمیر کی گئی۔ چار بلند و بالا مینار مسجد کے چاروں کونوں پر ہیں۔