تبادلۂ خیال:نورڈرائن ویسٹ فالن
میں تجویز کرتا ہوں کہ دوسرا صفحہ نوردرائن-ویسٹ فالیا اس صفحہ میں مدغم کر دیا جائے۔ کیونکہ یہ اصل جرمن نام ہے اور یہاں معلومات بھی زیادہ جمع کی گئی ہیں۔ پہلا صفحہ انگریزی نام پر ہے جو کہ اصل نام نہیں۔ Dawoodmajoka (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:02, 24 دسمبر 2015 (م ع و)