(Translated by https://www.hiragana.jp/)
"گدنا" کے نسخوں کے درمیان فرق - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

"گدنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
 
م خودکار: درستی املا ← لیے، ان کے؛ تزئینی تبدیلیاں
 
(3 صارفین 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
'''<big>گُدنا</big>''' {{دیگر نام|ہندی=गुदना}} ایک ایسا فن ہے جسے '''پچھینا''' یا '''انکن''' بھی کہتے ہیں۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں اسے '''ٹیٹو''' کہیتے ہیں۔ گدنے کے عمل میں جسم کے جلد پر رنگین ڈیزائن اتارنے کے لئے ایک مخصوص عضو پر زخم کرکے، چیرا لگاکر ااور سطحی چھید کرکے انکے اندر لکڑی کے کوئلے کا چورن، راکھ یا پھر رنگنے کے مسالے بھر دیے جاتے ہیں۔ گدنے کے لیے رنگ عمومًا گہرا نیلا، کالا یا ہلکا لال رہتا ہے۔ اس میں کسی ایک ہی مقام کی جلد کو بار بار کاٹتے ہیں اور گھاؤ کے ٹھیک ہو جانے کے بعد اس مقام پر ایک ابھرا ہوا چکتا بن جاتا ہے جو دیکھنے میں ریشیدار لگتا ہے۔ جانوروں میں گدنا پہچان یا [[برانڈ کاری]] کے لیے کام میں لایا جاتا ہے۔ تاہم انسانوں میں گدنے کا مقصد سجاوٹی جسمانی تبدیلی ہے۔
'''<big>گُدنا</big>''' {{دیگر نام|ہندی=गुदना}} ایک ایسا فن ہے جسے '''پچھینا''' یا '''انکن''' بھی کہتے ہیں۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں اسے '''ٹیٹو''' کہیتے ہیں۔ گدنے کے عمل میں جسم کے جلد پر رنگین ڈیزائن اتارنے کے لیے ایک مخصوص عضو پر زخم کرکے، چیرا لگاکر ااور سطحی چھید کرکے ان کے اندر لکڑی کے کوئلے کا چورن، راکھ یا پھر رنگنے کے مسالے بھر دیے جاتے ہیں۔ گدنے کے لیے رنگ عمومًا گہرا نیلا، کالا یا ہلکا لال رہتا ہے۔ اس میں کسی ایک ہی مقام کی جلد کو بار بار کاٹتے ہیں اور گھاؤ کے ٹھیک ہو جانے کے بعد اس مقام پر ایک ابھرا ہوا چکتا بن جاتا ہے جو دیکھنے میں ریشیدار لگتا ہے۔ جانوروں میں گدنا پہچان یا [[برانڈ کاری]] کے لیے کام میں لایا جاتا ہے۔ تاہم انسانوں میں گدنے کا مقصد سجاوٹی جسمانی تبدیلی ہے۔

== مستقل اور عارضی گدنا ==
گدنا کبھی مستقل ہوتا ہے۔ یہ کسی شخص کے ساتھ ساری زندگی قائم رہتا ہے۔ یہ بات پیدائش سے کچھ قبائل اور سماجی گروہوں کے ساتھ دیکھی گئی ہے۔ تاہم کئی لوگ شوقیہ طور پر جسم میں گدنا کروا دیتے ہیں۔ ان میں سے اکثر تو تاحیات قائم رہتے ہیں۔ مستقل گدنا کے علاوہ عاضی گدنا بھی عام ہے۔ یہ عارضی یا مختصر وقت تک قائم رہتا ہے۔ [[برازیل]] کے گدنا کے ایک فنکار ایڈوارڈو لوزانو ایسے انوکھے گدنا کے نمونے بناتے ہیں، جنہیں دیکھ کر لگتا ہے کہ جیسے ہاتھوں یا بازوؤں پر کشیدہ کاری کے اسٹیکر لگائے گئے ہوں۔ ایڈوارڈو نے [[2019ء]] کے اوائل سے ہی اس طرح کے ٹیٹو بنانے شروع کیے ہیں۔اُن کے یہ ٹیٹو دنیا بھر میں مقبول ہور ہے ہیں۔ ایڈوارڈو کو اس کے بعد سے دنیا بھر ٹیٹو سے متعلق کانفرنسوں میں شرکت کے دعوت نامے مل رہے ہیں۔<ref>[https://www.urdupoint.com/weird/news/1912824.html کشیدہ کاری کے سٹیکرز کے انداز میں ٹیٹو بنانے والا اولین ٹیٹو آرٹسٹ]</ref> گدنا کی دنیا میں کئی اور فنکاروں نے اسی طرح کے نمونے ایجاد کیے ہیں جو اپنے آپ میں منفرد ہیں۔


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
سطر 8: سطر 11:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}


[[زمرہ:گدنا| ]]
[[زمرہ:1970ء کی دہائی کا فیشن]]
[[زمرہ:1980ء کی دہائی کا فیشن]]
[[زمرہ:1990ء کی دہائی کا فیشن]]
[[زمرہ:2000ء کی دہائی کا فیشن]]
[[زمرہ:2010ء کی دہائی کا فیشن]]
[[زمرہ:پولینیشیائی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:پولینیشیائی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

[[en:Tattoo]]

حالیہ نسخہ بمطابق 16:08، 20 دسمبر 2019ء

گُدنا (ہندی: गुदना) ایک ایسا فن ہے جسے پچھینا یا انکن بھی کہتے ہیں۔ انگریزی میں اسے ٹیٹو کہیتے ہیں۔ گدنے کے عمل میں جسم کے جلد پر رنگین ڈیزائن اتارنے کے لیے ایک مخصوص عضو پر زخم کرکے، چیرا لگاکر ااور سطحی چھید کرکے ان کے اندر لکڑی کے کوئلے کا چورن، راکھ یا پھر رنگنے کے مسالے بھر دیے جاتے ہیں۔ گدنے کے لیے رنگ عمومًا گہرا نیلا، کالا یا ہلکا لال رہتا ہے۔ اس میں کسی ایک ہی مقام کی جلد کو بار بار کاٹتے ہیں اور گھاؤ کے ٹھیک ہو جانے کے بعد اس مقام پر ایک ابھرا ہوا چکتا بن جاتا ہے جو دیکھنے میں ریشیدار لگتا ہے۔ جانوروں میں گدنا پہچان یا برانڈ کاری کے لیے کام میں لایا جاتا ہے۔ تاہم انسانوں میں گدنے کا مقصد سجاوٹی جسمانی تبدیلی ہے۔

مستقل اور عارضی گدنا

[ترمیم]

گدنا کبھی مستقل ہوتا ہے۔ یہ کسی شخص کے ساتھ ساری زندگی قائم رہتا ہے۔ یہ بات پیدائش سے کچھ قبائل اور سماجی گروہوں کے ساتھ دیکھی گئی ہے۔ تاہم کئی لوگ شوقیہ طور پر جسم میں گدنا کروا دیتے ہیں۔ ان میں سے اکثر تو تاحیات قائم رہتے ہیں۔ مستقل گدنا کے علاوہ عاضی گدنا بھی عام ہے۔ یہ عارضی یا مختصر وقت تک قائم رہتا ہے۔ برازیل کے گدنا کے ایک فنکار ایڈوارڈو لوزانو ایسے انوکھے گدنا کے نمونے بناتے ہیں، جنہیں دیکھ کر لگتا ہے کہ جیسے ہاتھوں یا بازوؤں پر کشیدہ کاری کے اسٹیکر لگائے گئے ہوں۔ ایڈوارڈو نے 2019ء کے اوائل سے ہی اس طرح کے ٹیٹو بنانے شروع کیے ہیں۔اُن کے یہ ٹیٹو دنیا بھر میں مقبول ہور ہے ہیں۔ ایڈوارڈو کو اس کے بعد سے دنیا بھر ٹیٹو سے متعلق کانفرنسوں میں شرکت کے دعوت نامے مل رہے ہیں۔[1] گدنا کی دنیا میں کئی اور فنکاروں نے اسی طرح کے نمونے ایجاد کیے ہیں جو اپنے آپ میں منفرد ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]