(Translated by https://www.hiragana.jp/)
"عالیہ بھٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

"عالیہ بھٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات
 
(3 صارفین 9 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
{{Infobox person
|image=Alia Bhatt Starbucks opening.jpg
|caption=عالیہ بھٹ 2012ء
|image_size=|birth_date={{birth date and age|df=yes|1993|3|15}}
|birth_place=[[ممبئی]]، [[مہاراشٹر]]، [[بھارت]]
|death_date=
|death_place=
|height=|occupation=اداکارہ، ماڈل
|years_active= 2012 سے تاحال
|relatives= [[مہیش بھٹ]]<br/>[[پوجا بھٹ]]<br/>راہول بھٹ
}}
'''عالیہ بھٹ''' {{دیگر نام|انگریزی= Alia Bhatt}} (پیدایش 15 مارچ 1993) برطانوی شہریت<ref>Singh, Prashant (3 April 2014). "Alia Bhatt can't vote in 2014, encourages youth to cast their votes". Hindustan Times. Archived from the original on 13 July 2016. Retrieved 5 June 2016.</ref> کی حامل ہندوستانی النسل اداکارہ اور گلوکارہ ہے جو ہندی فلموں میں جلوہ گر ہوتی ہے۔تین فلم فیئر ایوارڈوں سمیت بے شمار دیگر اعزازات حاصل کرنے والی عالیہ بھٹ بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بھی ہے۔ فرابس انڈیا(Forbes India) کے سیلیبرٹی 100 (Celebrity 100) میں سال 2014 سے اور فرابس ایشیا (Forbes Asia ) میں سال 2017 کی مرکز اشاعت رہی۔


'''عالیہ بھٹ''' {{دیگر نام|انگریزی= Alia Bhatt}} (پیدایش 15 مارچ 1993) برطانوی شہریت<ref>Singh, Prashant (3 اپریل 2014)۔ "Alia Bhatt can't vote in 2014, encourages youth to cast their votes"۔ Hindustan Times. Archived from the original on 13 جولائی 2016. اخذکردہ بتاریخ 5 جون 2016.</ref> کی حامل ہندوستانی النسل اداکارہ اور گلوکارہ ہے جو ہندی فلموں میں جلوہ گر ہوتی ہے۔تین فلم فیئر ایوارڈوں سمیت بے شمار دیگر اعزازات حاصل کرنے والی عالیہ بھٹ بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بھی ہے۔ فرابس انڈیا(Forbes India) کے سیلیبرٹی 100 (Celebrity 100) میں سال 2014 سے اور فرابس ایشیا (Forbes Asia ) میں سال 2017 کی مرکز اشاعت رہی۔
بھٹ خاندان میں پیدا ہونے والی عالیہ بھٹ مشہور فلمساز مہیش بھٹ اداکارہ سونی رازدان کی بیٹی ہے۔سال 1999 میں بننے والی فلم سنگھرش میں ایک بچی کے کردار سے اپنے فنی سفر کا آغاز کرنے والی عالیہ نے سال 2012 میں اپنا پہلا مرکزی کردار کرن جوہر کے ایک کمسن ڈراما سٹوڈنٹ آف دی ائیرمیں ادا کیا تھا۔اس کے بعد اس نے جوہر کے سٹوڈیو دھرما پروڈکشنز کے زیر اہتمام بننے والے بیشمار فلموں میں کام کر کے خود کو فلمی صنعت میں مستحکم کیا۔جن میں کئی ایک رومانوی فلمیں تھیں، ان میں ٹو سٹیٹس(2014) ، ہمپٹی شرما کی دلہنیا (2014) ، بدری ناتھ کی دلہنیا (2017) اور ڈراما ڈئیر زندگی (2017) جیسے شاہکار شامل ہیں۔ سال 2014 میں بننے والے ڈرامے ہائی وے میں ایک اغوا شدہ لڑکی کا کردار خوش اسلوبی سے نبھانے پر عالیہ نے (Filmfare Critics Award for Best Actress) کا بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتا۔ اس نے اسی تقریب میں دو بار مزید بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا ،یہ دونوں ایوارد اسے ڈراما اڑتا پنجاب (2016) میں ایک مہاجر بہاری لڑکی کے کردار پر اور رازی (2018) میں ایک جاسوسہ کے کردار پر ادا کرنے پر دیے گئے۔ اس کے بعد اس نے ایک موسیقی ڈراما فلم گُلے بوائے(2019) میں کام کیا جو بعد ازاں ہندوستان کی نسوانی مرکزی کردار کی بڑی اور سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی۔

بھٹ خاندان میں پیدا ہونے والی عالیہ بھٹ مشہور فلمساز مہیش بھٹ اداکارہ سونی رازدان کی بیٹی ہے۔سال 1999 میں بننے والی فلم سنگھرش میں ایک بچی کے کردار سے اپنے فنی سفر کا آغاز کرنے والی عالیہ نے سال 2012 میں اپنا پہلا مرکزی کردار کرن جوہر کے ایک کمسن ڈراما سٹوڈنٹ آف دی ائیرمیں ادا کیا تھا۔اس کے بعد اس نے جوہر کے سٹوڈیو دھرما پروڈکشنز کے زیر اہتمام بننے والے بے شمار فلموں میں کام کر کے خود کو فلمی صنعت میں مستحکم کیا۔جن میں کئی ایک رومانوی فلمیں تھیں، ان میں ٹو سٹیٹس(2014)، ہمپٹی شرما کی دلہنیا (2014)، بدری ناتھ کی دلہنیا (2017) اور ڈراما ڈئیر زندگی (2017) جیسے شاہکار شامل ہیں۔ سال 2014 میں بننے والے ڈرامے ہائی وے میں ایک اغوا شدہ لڑکی کا کردار خوش اسلوبی سے نبھانے پر عالیہ نے (Filmfare Critics Award for Best Actress) کا بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتا۔ اس نے اسی تقریب میں دو بار مزید بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا، یہ دونوں ایوارد اسے ڈراما اڑتا پنجاب (2016) میں ایک مہاجر بہاری لڑکی کے کردار پر اور رازی (2018) میں ایک جاسوسہ کے کردار پر ادا کرنے پر دیے گئے۔ اس کے بعد اس نے ایک موسیقی ڈراما فلم گُلے بوائے(2019) میں کام کیا جو بعد ازاں ہندوستان کی نسوانی مرکزی کردار کی بڑی اور سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی۔


فلموں میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ عالیہ نے ملبوسات اور دستی بیگوں کے کاروبار کی بنا بھی رکھی۔ اس نے چھ گانے بھی گائے جن میں " سمجھاواں ان پلگڈ" (Samjhawan Unplugged) شامل ہے، وہ سٹیج پروگراموں اور کنسرٹ ٹوورز میں بھی حصہ لیتی ہے۔
فلموں میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ عالیہ نے ملبوسات اور دستی بیگوں کے کاروبار کی بنا بھی رکھی۔ اس نے چھ گانے بھی گائے جن میں " سمجھاواں ان پلگڈ" (Samjhawan Unplugged) شامل ہے، وہ سٹیج پروگراموں اور کنسرٹ ٹوورز میں بھی حصہ لیتی ہے۔


== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==
عالیہ 15 مارچ 1993 کو معروف فلمساز مہیش بھٹ اور اداکارہ سونی رازدان کے گھر ممبئی میں پیدا ہوئی۔<ref>Sharma, Sarika (15 March 2014). "Alia Bhatt celebrates birthday shooting for 'Humpty Sharma Ki Dulhania'". The Indian Express. Archived from the original on 15 March 2014. Retrieved 15 March 2014</ref> <ref>Saxena, Kashika (11 October 2013). "I am sometimes retarded, sometimes composed: Alia Bhatt". The Times of India. Archived from the original on 12 January 2018. Retrieved 15 March 2014.</ref>اس کے والد گجراتی ہیں<ref>Gupta, Priya (14 January 2013). "I have great reverence for women: Mahesh Bhatt". Times of India. Archived from the original on 22 January 2016. Retrieved 8 March 2014.</ref> <ref>Varma, Lipika (13 April 2014). "State of affairs: Arjun Kapoor and Alia Bhatt". Deccan Chronicle. Archived from the original on 15 April 2014. Retrieved 16 April 2014.</ref> جب کہ والدہ کشمیری، جرمن نسل سے تعلق رکھتی ہیں۔ <ref>Shedde, Meenakshi (17 February 2014). "Berlin diary: Alia Bhatt's family connection to the German city". Firstpost. Archived from the original on 21 February 2014. Retrieved 8 March 2014.</ref> <ref>Dubey, Bharati (12 February 2014). "Alia Bhatt's German roots". Mid-Day. Archived from the original on 5 March 2014. Retrieved 8 March 2014.</ref> <ref>Dutta, Pradeep (30 January 2001). "I'll voice the worries of Kashmiri Pandits'". Indian Express. Archived from the original on 14 October 2013. Retrieved 8 March 2014.</ref>فلم ڈائرکٹر نانا بھائی بھٹ عالیہ کے دادا ہیں۔ عالیہ کی ایک بڑی بہن شاہین ( پیدائش 1988) <ref>Sharma, Neha (2 May 2010). "Another Bhatt on the block". Hindustan Times. Archived from the original on 17 March 2014. Retrieved 29 March 2014.</ref>اور دو سوتیلے بہن بھائی اداکارہ پوجا بھٹ اور فٹنس ٹرینر راہول بھٹ ہیں۔ اداکار عمران ہاشمی اور اور ڈائرکٹر موہت سوری عالیہ بھٹ کے چچا زاد ہیں جبکہ پرودیوسر مکیش بھٹ اس کے چچا ہیں۔<ref>Anubha Sawhney (18 January 2003). "The Saraansh of Mahesh Bhatt's life". The Times of India. Archived from the original on 26 October 2012. Retrieved 1 August 2012.</ref> عالیہ نے ابتدائی تعلیم جمنا بائی نرسری اسکول ممبئی سے حاصل کی تھی۔<ref>"Alia bhatt lesser Known facts". The Times of India. Archived from the original on 17 March 2017.</ref> عالیہ بھٹ کی شہریت برطانوی ہے۔<ref>Singh, Prashant (3 April 2014). "Alia Bhatt can't vote in 2014, encourages youth to cast their votes". Hindustan Times. Archived from the original on 13 July 2016. Retrieved 5 June 2016.</ref>
عالیہ 15 مارچ 1993 کو معروف فلمساز مہیش بھٹ اور اداکارہ سونی رازدان کے گھر ممبئی میں پیدا ہوئی۔<ref>Sharma, Sarika (15 مارچ 2014)۔ "Alia Bhatt celebrates birthday shooting for 'Humpty Sharma Ki Dulhania'"۔ The Indian Express. Archived from the original on 15 مارچ 2014. اخذکردہ بتاریخ 15 مارچ 2014</ref><ref>Saxena, Kashika (11 اکتوبر 2013)۔ "I am sometimes retarded, sometimes composed: Alia Bhatt"۔ The Times of India. Archived from the original on 12 جنوری 2018. اخذکردہ بتاریخ 15 مارچ 2014.</ref>اس کے والد گجراتی ہیں<ref>Gupta, Priya (14 جنوری 2013)۔ "I have great reverence for women: Mahesh Bhatt"۔ Times of India. Archived from the original on 22 جنوری 2016. اخذکردہ بتاریخ 8 مارچ 2014.</ref><ref>Varma, Lipika (13 اپریل 2014)۔ "State of affairs: Arjun Kapoor and Alia Bhatt"۔ Deccan Chronicle. Archived from the original on 15 اپریل 2014. اخذکردہ بتاریخ 16 اپریل 2014.</ref> جب کہ والدہ کشمیری، جرمن نسل سے تعلق رکھتی ہیں۔ <ref>Shedde, Meenakshi (17 فروری 2014)۔ "Berlin diary: Alia Bhatt's family connection to the German city"۔ Firstpost. Archived from the original on 21 فروری 2014. اخذکردہ بتاریخ 8 مارچ 2014.</ref><ref>Dubey, Bharati (12 فروری 2014)۔ "Alia Bhatt's German roots"۔ Mid-Day. Archived from the original on 5 مارچ 2014. اخذکردہ بتاریخ 8 مارچ 2014.</ref><ref>Dutta, Pradeep (30 جنوری 2001)۔ "I'll voice the worries of Kashmiri Pandits'"۔ Indian Express. Archived from the original on 14 اکتوبر 2013. اخذکردہ بتاریخ 8 مارچ 2014.</ref>فلم ڈائرکٹر نانا بھائی بھٹ عالیہ کے دادا ہیں۔ عالیہ کی ایک بڑی بہن شاہین ( پیدائش 1988) <ref>Sharma, Neha (2 مئی 2010)۔ "Another Bhatt on the block"۔ Hindustan Times. Archived from the original on 17 مارچ 2014. اخذکردہ بتاریخ 29 مارچ 2014.</ref>اور دو سوتیلے بہن بھائی اداکارہ پوجا بھٹ اور فٹنس ٹرینر راہول بھٹ ہیں۔ اداکار عمران ہاشمی اور اور ڈائرکٹر موہت سوری عالیہ بھٹ کے چچا زاد ہیں جبکہ پرودیوسر مکیش بھٹ اس کے چچا ہیں۔<ref>Anubha Sawhney (18 جنوری 2003)۔ "The Saraansh of Mahesh Bhatt's life"۔ The Times of India. Archived from the original on 26 اکتوبر 2012. اخذکردہ بتاریخ 1 اگست 2012.</ref> عالیہ نے ابتدائی تعلیم جمنا بائی نرسری اسکول ممبئی سے حاصل کی تھی۔<ref>"Alia bhatt lesser Known facts"۔ The Times of India. Archived from the original on 17 مارچ 2017.</ref> عالیہ بھٹ کی شہریت برطانوی ہے۔<ref>Singh, Prashant (3 اپریل 2014)۔ "Alia Bhatt can't vote in 2014, encourages youth to cast their votes"۔ Hindustan Times. Archived from the original on 13 جولائی 2016. اخذکردہ بتاریخ 5 جون 2016.</ref>


عالیہ نے پہلا کردار فلم سنگھرش میں ایک بچی کا ادا کیا تھا جس میں اکشے کمار اور پریٹی زینٹا مرکزی کردار نبھا رہے تھے، عالیہ نے پریٹی زینٹا کے بچپن کا کردار ادا کیا تھا۔<ref>Joshi, Sonali; Varma, Lipika (28 May 2012). "Alia Bhatt's silver screen debut". India Today. New Delhi. Archived from the original on 4 August 2012. Retrieved 1 August 2012.</ref>
عالیہ نے پہلا کردار فلم سنگھرش میں ایک بچی کا ادا کیا تھا جس میں اکشے کمار اور پریٹی زینٹا مرکزی کردار نبھا رہے تھے، عالیہ نے پریٹی زینٹا کے بچپن کا کردار ادا کیا تھا۔<ref>Joshi, Sonali; Varma, Lipika (28 مئی 2012)۔ "Alia Bhatt's silver screen debut"۔ India Today. New Delhi. Archived from the original on 4 اگست 2012. اخذکردہ بتاریخ 1 اگست 2012.</ref>


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
سطر 27: سطر 18:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{زمرہ کومنز|{{PAGENAME}}}}
{{زمرہ کومنز|{{PAGENAME}}}}
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات|2}}
{{FilmfareCriticsAwardBestActress}}
{{FilmfareCriticsAwardBestActress}}


[[زمرہ:1993ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1993ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بالی وڈ پس پردہ گلوکار]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی خواتین ماڈل]]
[[زمرہ:بھارتی فلمی اداکارائیں]]
[[زمرہ:بھارتی فلمی اداکارائیں]]
[[زمرہ:بھارتی نژاد برطانوی اداکارائیں]]
[[زمرہ:بھٹ خاندان]]
[[زمرہ:بھٹ خاندان]]
[[زمرہ:جرمن نژاد بھارتی شخصیات]]
[[زمرہ:فلم فیئر فاتحین]]
[[زمرہ:فلم فیئر فاتحین]]
[[زمرہ:کشمیری شخصیات]]
[[زمرہ:کشمیری شخصیات]]
[[زمرہ:گجراتی شخصیات]]
[[زمرہ:گجراتی شخصیات]]
[[زمرہ:ہندی سنیما کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:ہندی سنیما کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کی برطانوی اداکارائیں]]
[[زمرہ:بھارتی نژاد برطانوی شخصیات]]
[[زمرہ:بولی وڈ میں یورپی اداکارائیں]]
[[زمرہ:برطانوی فلمی اداکارائیں]]
[[زمرہ:برطانوی خواتین ماڈل]]
[[زمرہ:لندن کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:بھارت میں یورپی اداکارائیں]]
[[زمرہ:تیلگو سنیما کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:برطانوی ہندو]]
[[زمرہ:جرمن نژاد برطانوی شخصیات]]
[[زمرہ:ایشیائی نژاد برطانوی اداکارائیں]]

حالیہ نسخہ بمطابق 03:55، 30 دسمبر 2023ء

عالیہ بھٹ
(ہندی میں: आलिया भट्ट ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 مارچ 1993ء (31 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
شریک حیات رنبیر کپور (14 اپریل 2022–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد مہیش بھٹ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ سونی رازدان   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی جمنابائی نرس اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم اداکارہ ،  گلو کارہ ،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر کریٹکس اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:Highway ) (2015)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عالیہ بھٹ (انگریزی: Alia Bhatt) (پیدایش 15 مارچ 1993) برطانوی شہریت[4] کی حامل ہندوستانی النسل اداکارہ اور گلوکارہ ہے جو ہندی فلموں میں جلوہ گر ہوتی ہے۔تین فلم فیئر ایوارڈوں سمیت بے شمار دیگر اعزازات حاصل کرنے والی عالیہ بھٹ بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بھی ہے۔ فرابس انڈیا(Forbes India) کے سیلیبرٹی 100 (Celebrity 100) میں سال 2014 سے اور فرابس ایشیا (Forbes Asia ) میں سال 2017 کی مرکز اشاعت رہی۔

بھٹ خاندان میں پیدا ہونے والی عالیہ بھٹ مشہور فلمساز مہیش بھٹ اداکارہ سونی رازدان کی بیٹی ہے۔سال 1999 میں بننے والی فلم سنگھرش میں ایک بچی کے کردار سے اپنے فنی سفر کا آغاز کرنے والی عالیہ نے سال 2012 میں اپنا پہلا مرکزی کردار کرن جوہر کے ایک کمسن ڈراما سٹوڈنٹ آف دی ائیرمیں ادا کیا تھا۔اس کے بعد اس نے جوہر کے سٹوڈیو دھرما پروڈکشنز کے زیر اہتمام بننے والے بے شمار فلموں میں کام کر کے خود کو فلمی صنعت میں مستحکم کیا۔جن میں کئی ایک رومانوی فلمیں تھیں، ان میں ٹو سٹیٹس(2014)، ہمپٹی شرما کی دلہنیا (2014)، بدری ناتھ کی دلہنیا (2017) اور ڈراما ڈئیر زندگی (2017) جیسے شاہکار شامل ہیں۔ سال 2014 میں بننے والے ڈرامے ہائی وے میں ایک اغوا شدہ لڑکی کا کردار خوش اسلوبی سے نبھانے پر عالیہ نے (Filmfare Critics Award for Best Actress) کا بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتا۔ اس نے اسی تقریب میں دو بار مزید بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا، یہ دونوں ایوارد اسے ڈراما اڑتا پنجاب (2016) میں ایک مہاجر بہاری لڑکی کے کردار پر اور رازی (2018) میں ایک جاسوسہ کے کردار پر ادا کرنے پر دیے گئے۔ اس کے بعد اس نے ایک موسیقی ڈراما فلم گُلے بوائے(2019) میں کام کیا جو بعد ازاں ہندوستان کی نسوانی مرکزی کردار کی بڑی اور سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی۔

فلموں میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ عالیہ نے ملبوسات اور دستی بیگوں کے کاروبار کی بنا بھی رکھی۔ اس نے چھ گانے بھی گائے جن میں " سمجھاواں ان پلگڈ" (Samjhawan Unplugged) شامل ہے، وہ سٹیج پروگراموں اور کنسرٹ ٹوورز میں بھی حصہ لیتی ہے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

عالیہ 15 مارچ 1993 کو معروف فلمساز مہیش بھٹ اور اداکارہ سونی رازدان کے گھر ممبئی میں پیدا ہوئی۔[5][6]اس کے والد گجراتی ہیں[7][8] جب کہ والدہ کشمیری، جرمن نسل سے تعلق رکھتی ہیں۔ [9][10][11]فلم ڈائرکٹر نانا بھائی بھٹ عالیہ کے دادا ہیں۔ عالیہ کی ایک بڑی بہن شاہین ( پیدائش 1988) [12]اور دو سوتیلے بہن بھائی اداکارہ پوجا بھٹ اور فٹنس ٹرینر راہول بھٹ ہیں۔ اداکار عمران ہاشمی اور اور ڈائرکٹر موہت سوری عالیہ بھٹ کے چچا زاد ہیں جبکہ پرودیوسر مکیش بھٹ اس کے چچا ہیں۔[13] عالیہ نے ابتدائی تعلیم جمنا بائی نرسری اسکول ممبئی سے حاصل کی تھی۔[14] عالیہ بھٹ کی شہریت برطانوی ہے۔[15]

عالیہ نے پہلا کردار فلم سنگھرش میں ایک بچی کا ادا کیا تھا جس میں اکشے کمار اور پریٹی زینٹا مرکزی کردار نبھا رہے تھے، عالیہ نے پریٹی زینٹا کے بچپن کا کردار ادا کیا تھا۔[16]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بنام: Alia Bhatt — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/117581
  2. Why can't Alia Bhatt and Imran Khan vote? — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اگست 2017 — شائع شدہ از: دکن کرانیکل — شائع شدہ از: 3 اپریل 2014
  3. https://www.hindustantimes.com/entertainment/alia-bhatt-can-t-vote-in-2014-encourages-youth-to-cast-their-votes/story-O0cEnVn13dMi85tnQIiJmK.html — شائع شدہ از: 3 اپریل 2014
  4. Singh, Prashant (3 اپریل 2014)۔ "Alia Bhatt can't vote in 2014, encourages youth to cast their votes"۔ Hindustan Times. Archived from the original on 13 جولائی 2016. اخذکردہ بتاریخ 5 جون 2016.
  5. Sharma, Sarika (15 مارچ 2014)۔ "Alia Bhatt celebrates birthday shooting for 'Humpty Sharma Ki Dulhania'"۔ The Indian Express. Archived from the original on 15 مارچ 2014. اخذکردہ بتاریخ 15 مارچ 2014
  6. Saxena, Kashika (11 اکتوبر 2013)۔ "I am sometimes retarded, sometimes composed: Alia Bhatt"۔ The Times of India. Archived from the original on 12 جنوری 2018. اخذکردہ بتاریخ 15 مارچ 2014.
  7. Gupta, Priya (14 جنوری 2013)۔ "I have great reverence for women: Mahesh Bhatt"۔ Times of India. Archived from the original on 22 جنوری 2016. اخذکردہ بتاریخ 8 مارچ 2014.
  8. Varma, Lipika (13 اپریل 2014)۔ "State of affairs: Arjun Kapoor and Alia Bhatt"۔ Deccan Chronicle. Archived from the original on 15 اپریل 2014. اخذکردہ بتاریخ 16 اپریل 2014.
  9. Shedde, Meenakshi (17 فروری 2014)۔ "Berlin diary: Alia Bhatt's family connection to the German city"۔ Firstpost. Archived from the original on 21 فروری 2014. اخذکردہ بتاریخ 8 مارچ 2014.
  10. Dubey, Bharati (12 فروری 2014)۔ "Alia Bhatt's German roots"۔ Mid-Day. Archived from the original on 5 مارچ 2014. اخذکردہ بتاریخ 8 مارچ 2014.
  11. Dutta, Pradeep (30 جنوری 2001)۔ "I'll voice the worries of Kashmiri Pandits'"۔ Indian Express. Archived from the original on 14 اکتوبر 2013. اخذکردہ بتاریخ 8 مارچ 2014.
  12. Sharma, Neha (2 مئی 2010)۔ "Another Bhatt on the block"۔ Hindustan Times. Archived from the original on 17 مارچ 2014. اخذکردہ بتاریخ 29 مارچ 2014.
  13. Anubha Sawhney (18 جنوری 2003)۔ "The Saraansh of Mahesh Bhatt's life"۔ The Times of India. Archived from the original on 26 اکتوبر 2012. اخذکردہ بتاریخ 1 اگست 2012.
  14. "Alia bhatt lesser Known facts"۔ The Times of India. Archived from the original on 17 مارچ 2017.
  15. Singh, Prashant (3 اپریل 2014)۔ "Alia Bhatt can't vote in 2014, encourages youth to cast their votes"۔ Hindustan Times. Archived from the original on 13 جولائی 2016. اخذکردہ بتاریخ 5 جون 2016.
  16. Joshi, Sonali; Varma, Lipika (28 مئی 2012)۔ "Alia Bhatt's silver screen debut"۔ India Today. New Delhi. Archived from the original on 4 اگست 2012. اخذکردہ بتاریخ 1 اگست 2012.