"سلمہ بن ثابت" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م فوری زمرہ بندی : + زمرہ:اصحاب بدر |
|||
(2 صارفین 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 100: | سطر 100: | ||
| روى_له = |
| روى_له = |
||
}} |
}} |
||
''' سلمۃ بن ثابت بن وقش الانصاری''' غزوہ بدر میں شریک اور شہدائے [[غزوہ احد]] میں شامل قبیلہ اشہل کے انصار [[صحابی]] ہیں۔ |
''' سلمۃ بن ثابت بن وقش الانصاری''' [[غزوہ بدر]] میں شریک اور شہدائے [[غزوہ احد]] میں شامل قبیلہ اشہل کے [[انصار]] [[صحابی]] ہیں۔ |
||
== نام و نسب == |
== نام و نسب == |
||
سلمہ بن ثابت بن وقش بن زغبہ بن زعوراء عبد الاشہل انصاری، اشہلی ہیں۔ غزوۂ احد میں آپ اور آپ کے بھائی [[عمرو بن ثابت]] دونوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ آپ کو [[ابو سفیان بن حرب]] نے شہید کیا تھا۔ ابن اسحاق کی روایت میں عاصم بن عمر بن قتادہ سے بیان ہے کہ سلمہ کے والد [[ثابت بن وقش]] اور چچا [[رفاعہ بن وقش]] نے بھی غزوۂ احد میں شہادت پائی۔<ref>اسد الغابہ جلد 1صفحہ 956 حصہ چہارم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور</ref> |

سطر 107: | سطر 107: | ||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
{{صحابہ}} |
{{صحابہ}} |
||
{{شہداء غزوہ احد}} |
|||
{{اصحاب احد}} |
{{اصحاب احد}} |
||
حالیہ نسخہ بمطابق 01:43، 2 مارچ 2024ء
سلمہ بن ثابت | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |
سلمۃ بن ثابت بن وقش الانصاری غزوہ بدر میں شریک اور شہدائے غزوہ احد میں شامل قبیلہ اشہل کے انصار صحابی ہیں۔
نام و نسب[ترمیم]
سلمہ بن ثابت بن وقش بن زغبہ بن زعوراء عبد الاشہل انصاری، اشہلی ہیں۔ غزوۂ احد میں آپ اور آپ کے بھائی عمرو بن ثابت دونوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ آپ کو ابو سفیان بن حرب نے شہید کیا تھا۔ ابن اسحاق کی روایت میں عاصم بن عمر بن قتادہ سے بیان ہے کہ سلمہ کے والد ثابت بن وقش اور چچا رفاعہ بن وقش نے بھی غزوۂ احد میں شہادت پائی۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ اسد الغابہ جلد 1صفحہ 956 حصہ چہارم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور