(Translated by https://www.hiragana.jp/)
"حاصلۂ نور" کے نسخوں کے درمیان فرق - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

"حاصلۂ نور" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: uk:Вічка Гессе
سطر 28: سطر 28:
[[simple:Photoreceptor cell]]
[[simple:Photoreceptor cell]]
[[fi:Fotoreseptori]]
[[fi:Fotoreseptori]]
[[uk:Вічка Гессе]]
[[zh:感光かんこう细胞]]
[[zh:感光かんこう细胞]]

نسخہ بمطابق 12:45، 4 جولائی 2010ء

حاصلات نور (photo-receptors) دراصل مختصص (specialized) اقسام کے عصبونات (neurons) ہوتے ہیں جو کہ آنکھ کے شبکیہ (retina) نامی تہہ میں پاۓ جاتے ہیں اور روشنی کو حاصل (receive) کرنے کا کام انجام دیتے ہیں اسی وجہ سے انکو حاصلات نور کہا جاتا ہے یعنی نور یا روشنی کو حاصل کرنے والے ، باالفاظ دیگر ایسے حاصلات (receptors) کہ جو روشنی کو حاصل کرتے ہوں۔