(Translated by https://www.hiragana.jp/)
"عالیہ بھٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

"عالیہ بھٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا
مواد
سطر 20: سطر 20:


عالیہ نے پہلا کردار فلم سنگھرش میں ایک بچی کا ادا کیا تھا جس میں اکشے کمار اور پریٹی زینٹا مرکزی کردار نبھا رہے تھے، عالیہ نے پریٹی زینٹا کے بچپن کا کردار ادا کیا تھا۔
عالیہ نے پہلا کردار فلم سنگھرش میں ایک بچی کا ادا کیا تھا جس میں اکشے کمار اور پریٹی زینٹا مرکزی کردار نبھا رہے تھے، عالیہ نے پریٹی زینٹا کے بچپن کا کردار ادا کیا تھا۔
== حولہ جات ==
== مزید دیکھیے ==
* [[فہرست بھارتی فلمی اداکارائیں]]
* [[بھارتی سنیما]]

== حوالہ جات ==
{{زمرہ کومنز|{{PAGENAME}}}}
{{حوالہ جات}}
{{FilmfareCriticsAwardBestActress}}
{{نامکمل}}

[[زمرہ:1993ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی فلمی اداکارائیں]]
[[زمرہ:بھٹ خاندان]]
[[زمرہ:فلم فیئر فاتحین]]
[[زمرہ:کشمیری شخصیات]]
[[زمرہ:گجراتی شخصیات]]
[[زمرہ:ہندی سنیما کی اداکارائیں]]

نسخہ بمطابق 14:16، 16 اپریل 2019ء

عالیہ بھٹ
(ہندی میں: आलिया भट्ट ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عالیہ بھٹ 2012ء

معلومات شخصیت
پیدائش (1993-03-15) 15 مارچ 1993 (عمر 31 برس)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
شہریت بھارت [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
شریک حیات رنبیر کپور (14 اپریل 2022–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد مہیش بھٹ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ سونی رازدان   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی جمنابائی نرس اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ، ماڈل
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2012 سے تاحال
اعزازات
فلم فیئر کریٹکس اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:Highway ) (2015)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عالیہ بھٹ (انگریزی: Alia Bhatt) (پیدایش 15 مارچ 1993) برطانوی شہریت کی حامل ہندوستانی النسل اداکارہ اور گلوکارہ ہے جو ہندی فلموں میں جلوہ گر ہوتی ہے۔تین فلم فیئر ایوارڈوں سمیت بے شمار دیگر اعزازات حاصل کرنے والی عالیہ بھٹ بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بھی ہے۔ فرابس انڈیا() کے سیلیبرٹی 100 () میں سال 2014 سے اور فرابس ایشیاء () میں سال 2017 کی مرکز اشاعت رہی۔

بھٹ خاندان میں پیدا ہونے والی عالیہ بھٹ مشہور فلمساز مہیش بھٹ اداکارہ سونی رازدان کی بیٹی ہے۔سال 1999 میں بننے والی فلم سنگھرش میں ایک بچی کے کردار سے اپنے فنی سفر کا آغاز کرنے والی عالیہ نے سال 2012 میں اپنا پہلا مرکزی کردار کرن جوہر کے ایک کمسن ڈراما سٹوڈنٹ آف دی ائیرمیں ادا کیا تھا۔اس کے بعد اس نے جوہر کے سٹوڈیو دھرما پروڈکشنز کے زیر اہتمام بننے والے بیشمار فلموں میں کام کر کے خود کو فلمی صنعت میں مستحکم کیا۔جن میں کئی ایک رومانوی فلمیں تھیں، ان میں ٹو سٹیٹس(2014) ، ہمپٹی شرما کی دلہنیا (2014) ، بدری ناتھ کی دلہنیا (2017) اور ڈراما ڈئیر زندگی (2017) جیسے شاہکار شامل ہیں۔ سال 2014 میں بننے والے ڈرامے ہائی وے میں ایک اغوا شدہ لڑکی کا کردار خوش اسلوبی سے نبھانے پر عالیہ نے () کا بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتا۔ اس نے اسی تقریب میں دو بار مزید بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا ،یہ دونوں ایوارد اسے ڈراما اڑتا پنجاب () میں ایک مہاجر بہاری لڑکی کے کردار پر اور رازی () میں ایک جاسوسہ کے کردار پر ادا کرنے پر دیے گئے۔ اس کے بعد اس نے ایک موسیقی ڈراما فلم گُلے بوائے() میں کام کیا جو بعد ازاں ہندوستان کی نسوانی مرکزی کردار کی بڑی اور سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی۔

فلموں میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ عالیہ نے ملبوسات اور دستی بیگوں کے کاروبار کی بنا بھی رکھی۔ اس نے چھ گانے بھی گائے جن میں " سمجھاواں ان پلگڈ" () شامل ہے، وہ ستیض پروگراموں اور کنسرٹ ٹوورز میں بھی حصہ لیتی ہے۔

ابتدائی زندگی

عالیہ 15 مارچ 1993 کو معروف فلمساز مہیش بھٹ اور اداکارہ سونی رازدان کے گھر ممبئی میں پیدا ہوئی۔ اسکے والد گجراتی ہیں جب کہ والدہ کشمیری، جرمن نسل سے تعلق رکھتی ہیں۔ فل ڈائرکٹر نانا بھائی بھٹ عالیہ کے دادا ہیں۔ عالیہ کی ایک بڑی بہن شاہین ( پیدائش 1988) اور دو سوتیلے بہن بھائی اداکارہ پوجا بھٹ اور فٹنس ٹرینر راہول بھٹ ہیں۔ اداکار عمران ہاشمی اور اور ڈائرکٹر موہت سوری عالیہ بھٹ کے چچا زاد ہیں جبکہ پرودیوسر مکیش بھٹ اس کے چچا ہیں۔ عالیہ نے ابتدائی تعلیم جمنا بائی نرسری اسکول ممبئی سے حاصل کی تھی۔ عالیہ بھٹ کی شہریت برطانوی ہے۔

عالیہ نے پہلا کردار فلم سنگھرش میں ایک بچی کا ادا کیا تھا جس میں اکشے کمار اور پریٹی زینٹا مرکزی کردار نبھا رہے تھے، عالیہ نے پریٹی زینٹا کے بچپن کا کردار ادا کیا تھا۔

حولہ جات

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Why can't Alia Bhatt and Imran Khan vote? — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اگست 2017 — شائع شدہ از: دکن کرانیکل — شائع شدہ از: 3 اپریل 2014
  2. https://www.hindustantimes.com/entertainment/alia-bhatt-can-t-vote-in-2014-encourages-youth-to-cast-their-votes/story-O0cEnVn13dMi85tnQIiJmK.html — شائع شدہ از: 3 اپریل 2014
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔