(Translated by https://www.hiragana.jp/)
"سلمہ بن ثابت" کے نسخوں کے درمیان فرق - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

"سلمہ بن ثابت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م ربط ساز کی مدد سے غزوہ بدر کا ربط شامل کیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 100: سطر 100:
| روى_له =
| روى_له =
}}
}}
''' سلمۃ بن ثابت بن وقش الانصاری''' غزوہ بدر میں شریک اور شہدائے [[غزوہ احد]] میں شامل قبیلہ اشہل کے انصار [[صحابی]] ہیں۔
''' سلمۃ بن ثابت بن وقش الانصاری''' [[غزوہ بدر]] میں شریک اور شہدائے [[غزوہ احد]] میں شامل قبیلہ اشہل کے انصار [[صحابی]] ہیں۔
== نام و نسب ==
== نام و نسب ==
سلمہ بن ثابت بن وقش بن زغبہ بن زعوراء عبد الاشہل انصاری، اشہلی ہیں۔ غزوۂ احد میں آپ اور آپ کے بھائی [[عمرو بن ثابت]] دونوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ آپ کو [[ابو سفیان بن حرب]] نے شہید کیا تھا۔ ابن اسحاق کی روایت میں عاصم بن عمر بن قتادہ سے بیان ہے کہ سلمہ کے والد [[ثابت بن وقش]] اور چچا [[رفاعہ بن وقش]] نے بھی غزوۂ احد میں شہادت پائی۔<ref>اسد الغابہ جلد 1صفحہ 956 حصہ چہارم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور</ref>

نسخہ بمطابق 04:35، 30 اکتوبر 2023ء

سلمہ بن ثابت
معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سلمۃ بن ثابت بن وقش الانصاری غزوہ بدر میں شریک اور شہدائے غزوہ احد میں شامل قبیلہ اشہل کے انصار صحابی ہیں۔

نام و نسب

سلمہ بن ثابت بن وقش بن زغبہ بن زعوراء عبد الاشہل انصاری، اشہلی ہیں۔ غزوۂ احد میں آپ اور آپ کے بھائی عمرو بن ثابت دونوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ آپ کو ابو سفیان بن حرب نے شہید کیا تھا۔ ابن اسحاق کی روایت میں عاصم بن عمر بن قتادہ سے بیان ہے کہ سلمہ کے والد ثابت بن وقش اور چچا رفاعہ بن وقش نے بھی غزوۂ احد میں شہادت پائی۔[1]

حوالہ جات

  1. اسد الغابہ جلد 1صفحہ 956 حصہ چہارم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور