(Translated by https://www.hiragana.jp/)
"ٹنڈو محمد خان" کے نسخوں کے درمیان فرق - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

"ٹنڈو محمد خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← اسٹیشن
م خودکار: درستی املا ← کلومیٹر
 
سطر 1: سطر 1:
سندھ کے [[ضلع ٹنڈو محمد خان]] اور [[تعلقہ ٹنڈو محمد خان]] کا صدر مقام، ایک شہر
سندھ کے [[ضلع ٹنڈو محمد خان]] اور [[تعلقہ ٹنڈو محمد خان]] کا صدر مقام، ایک شہر


[[بدین]] [[حیدرآباد]] برانچ لائن پر ایک [[ریلوے اسٹیشن]] ہے. [[سطح سمندر]] سے 36 فٹ بلند یہ شہر [[حیدرآباد]] سے 35 کلو میٹر. کراچی سے 168 کلو میٹر اور بدین سے 50 کلومیٹر کی دوری پر ہے، [[میر محمد خان تالپور شہوانی]] نے یہ علاقہ 1856ء میں آباد کیا. 1856ء میں [[میونسپلٹی]] کا درجہ حاصل ہوا. اپریل 2005ء میں ضلعی حیثیت ملی ازیں قبل [[ضلع حیدرآباد]] میں شامل تھا۔ چار بڑی شوگر ملیں ہیں۔ یہ شہر فلیلی کینال کے دائیں جانب واقع ہے۔ ضلع میں 8 پولیس اسٹیشن ہیں 2012ء میں [[سیشن کورٹ]] بنا،
[[بدین]] [[حیدرآباد]] برانچ لائن پر ایک [[ریلوے اسٹیشن]] ہے. [[سطح سمندر]] سے 36 فٹ بلند یہ شہر [[حیدرآباد]] سے 35 کلومیٹر. کراچی سے 168 کلومیٹر اور بدین سے 50 کلومیٹر کی دوری پر ہے، [[میر محمد خان تالپور شہوانی]] نے یہ علاقہ 1856ء میں آباد کیا. 1856ء میں [[میونسپلٹی]] کا درجہ حاصل ہوا. اپریل 2005ء میں ضلعی حیثیت ملی ازیں قبل [[ضلع حیدرآباد]] میں شامل تھا۔ چار بڑی شوگر ملیں ہیں۔ یہ شہر فلیلی کینال کے دائیں جانب واقع ہے۔ ضلع میں 8 پولیس اسٹیشن ہیں 2012ء میں [[سیشن کورٹ]] بنا،


[[زمرہ:سندھ کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:سندھ کے آباد مقامات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 08:38، 14 فروری 2024ء

سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان اور تعلقہ ٹنڈو محمد خان کا صدر مقام، ایک شہر

بدین حیدرآباد برانچ لائن پر ایک ریلوے اسٹیشن ہے. سطح سمندر سے 36 فٹ بلند یہ شہر حیدرآباد سے 35 کلومیٹر. کراچی سے 168 کلومیٹر اور بدین سے 50 کلومیٹر کی دوری پر ہے، میر محمد خان تالپور شہوانی نے یہ علاقہ 1856ء میں آباد کیا. 1856ء میں میونسپلٹی کا درجہ حاصل ہوا. اپریل 2005ء میں ضلعی حیثیت ملی ازیں قبل ضلع حیدرآباد میں شامل تھا۔ چار بڑی شوگر ملیں ہیں۔ یہ شہر فلیلی کینال کے دائیں جانب واقع ہے۔ ضلع میں 8 پولیس اسٹیشن ہیں 2012ء میں سیشن کورٹ بنا،