"وولگو گراد" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
TjBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.2) (روبالہ جمع: mn:Волгоград |
م r2.7.3) (روبالہ جمع: hy:Վոլգոգրադ |
||
سطر 32: | سطر 32: | ||
[[gl:Volgogrado - Волгоград]] |
[[gl:Volgogrado - Волгоград]] |
||
[[ko:볼고그라드]] |
[[ko:볼고그라드]] |
||
[[hy:Վոլգոգրադ]] |
|||
[[hsb:Wolgograd]] |
[[hsb:Wolgograd]] |
||
[[hr:Volgograd]] |
[[hr:Volgograd]] |
نسخہ بمطابق 11:59، 26 جنوری 2013ء
روس کا ایک شہر جو سوویت دور میں "استالن گراد" کے نام سے مشہور تھا۔ دریائے وولگا کے مغربی کنارے پر واقع ہے۔ روس کے وولگوگراد اوبلاسٹ کا انتظامی مرکز ہے۔ 2002ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 1,011,417 ہے۔
وولگوگراڈ ڈون۔وولگا نہر کے مشرقی جانب واقع ہے جو جنوبی روس کے دو عظیم دریاؤں دریائے وولگا اور دریائے ڈون کو ایک دوسرے سے منسلک کرنے کے لئے 1952ء میں کھولی گئی۔ یہ سابق سوویت یونین کے 13 "قہرمان شہروں (Hero Cities)" میں سے ایک ہے۔