(Translated by https://www.hiragana.jp/)
حاصلۂ نور - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

حاصلۂ نور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 20:43، 25 اپریل 2009ء از DragonBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (robot Modifying: pt:Fotorreceptor)

حاصلات نور (photo-receptors) دراصل مختصص (specialized) اقسام کے عصبونات (neurons) ہوتے ہیں جو کہ آنکھ کے شبکیہ (retina) نامی تہہ میں پاۓ جاتے ہیں اور روشنی کو حاصل (receive) کرنے کا کام انجام دیتے ہیں اسی وجہ سے انکو حاصلات نور کہا جاتا ہے یعنی نور یا روشنی کو حاصل کرنے والے ، باالفاظ دیگر ایسے حاصلات (receptors) کہ جو روشنی کو حاصل کرتے ہوں۔