(Translated by https://www.hiragana.jp/)
شاہجہاں مسجد، ٹھٹہ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

شاہجہاں مسجد، ٹھٹہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:58، 26 جولائی 2019ء از Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (BukhariSaeed نے صفحہ شاہجہاں مسجد، ٹھٹھہ کو شاہجہاں مسجد، ٹھٹہ کی جانب منتقل کیا)
شاہجہاں مسجد، ٹھٹہ
UNESCO World Heritage Site

جامع مسجد ٹھٹھہ (جسے شاہجہانی مسجد اوربادشاہی مسجد بھی کہا جاتا ہے) ضلع ٹھٹھہ، سندھ، پاکستان کی ایک مسجد ہے۔

تاریخ

اس مسجد کو مغل بادشاہ شاہجہان نے 49-1647ء کے درمیان تعمیر کرائی تھی۔ اس مسجد میں 93 گنبدہیں اور اس مسجد کو اس انداز میں تعمیر کیا گیا ہے کہ اس میں امام کی آواز بغیر کسی مواصلاتی آلہ کے پوری مسجد میں گونجتی ہے۔ جامع مسجد کی کاشی کاری اسے دیگر عمارات سے ممتاز کرتی ہے۔ عمارت کے گنبد فن تعمیر کا حسین نمونہ ہیں۔ اگرچہ عہد رفتہ نے اسے نقصان پہنچایا مگر آج بھی یہ فن تعمیر کا ایک حسین شاہکار ہے ۔

نگار خانہ

بیرونی روابط

ویکی ذخائر پر شاہجہاں مسجد، ٹھٹہ سے متعلق تصاویر