(Translated by https://www.hiragana.jp/)
جڑ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

جڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 21:52، 6 جون 2011ء از Movses-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (r2.6.2) (روبالہ جمع: bo:རྩ་བ།)
جڑیں

جڑ (Root) پودے کا وہ حصہ ہوتا ہے جو زیادہ تر زمین کے اندر ہوتا ہے اور اس پر پتے نہیں ہوتے جڑ پودے کو زمین پر کھڑا رہنے کے لیۓ سہارا دیتی ہے۔ جڑ پودے کو پانی اور ضروری نمکیات مہیا کرتی ہے۔ کچھ پودوں میں جڑ پودے کی خوراک کے ذخیرے کے طور پر بھی کام کرتی ہے۔