آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان کے سنگ جواہر
پاکستان میں معدنی کچدھات اور سنگ جواہر کے بڑے ذخائر موجود ہیں۔ پاکستان کے سنگ جواہر (Gemstones of Pakistan) میں زبرجد (Peridot)، نیلگوں زبر جد (Aquamarine)، پکھراج (Topaz)، یاقوت (Ruby)، زمرد (Emerald)، بیسٹانسئٹ (Bastnaesite)، زینو ٹائم (Xenotime)، ٹیٹانائٹ (Titanite)، ترملین (Tourmaline)' صوان (Quartz) نمایاں ہیں۔[1]
علاقہ
تصویر
سنگ جواہر
یاداشت
حوالہ
چلاس
آلووائل ڈائیوپسائڈ (Alluvial diopside), زرکون (Zircon), روٹائل صوان (Rutile quartz), نیلگوں زبر جد (Aquamarine), اور ترملین (Tourmaline)
[2]
گلگت , ہنزہ , اور شگر
نیلگوں زبر جد (Aquamarine), پکھراج (Topaz), زمرد (Emerald), یاقوت (Ruby), پولیوسائٹ (Pollucite), روٹائل صوان (Rutile quartz), گلابی زبرجد (Morganite), اپاٹائٹ (Apatite), سپائنل (Spinel), اور پرگاسائٹ (Pargasite)
[2]
شنگوس، ستاک نالہ اور تورمک نالہ
نیلگوں زبر جد (Aquamarine), پکھراج (Topaz), ترملین (Tourmaline), اپاٹائٹ (Apatite), ٹائٹانائٹ (Titanite), گلابی زبرجد (Morganite), اور صوان (Quartz)
[2]
شگر خاص
اپاٹائٹ (Apatite), زويسائٹ (Zoisite), روٹائل صوان (Rutile quartz), اپیڈوٹ (Epidote), اور گلابی زبرجد (Morganite)
[2]
چلدی، کشمال اور یانو (وادی شگر)
نیلگوں زبر جد (Aquamarine), زمرد (Emerald) ترملین (Tourmaline), اپاٹائٹ (Apatite), گلابی زبرجد (Morganite), پکھراج (Topaz), اور صوان (Quartz)
[2]
تستن، داسو، نت طاہرآباد اور گوینگو
پکھراج (Topaz), نیلگوں زبر جد (Aquamarine), ترملین (Tourmaline), گلابی زبرجد (Morganite), اپاٹائٹ (Apatite), صوان (Quartz), اور زمرد (Emerald)
[2]
اپو علیگوند، فلجو، برالدو، پاشو، سور کرما
ترملین (Tourmaline), نیلگوں زبر جد (Aquamarine), لعل (Garnet), یاقوت (Ruby), پرگاسائٹ (Pargasite), زمرد (Emerald), پکھراج (Topaz), یاقوت ارغوانی (Amethyst), شيلائٹ (Scheelite), اور صوان (Quartz)
[2]
خپلو , ضلع گانچھے
نیلگوں زبر جد (Aquamarine), یاقوت ارغوانی (Amethyst), اور صوان (Quartz)
[2]
فہرست پاکستان کی معدنیات