یوہوان
کاؤنٹی سطح شہر | |
ژجیانگ میں محل وقوع | |
متناسقات: 28°08′09″N 121°13′35″E / 28.13583°N 121.22639°E | |
ملک | چین |
صوبہ | ژجیانگ |
پریفیکچر سطح شہر | تائیژو، ژجیانگ |
رقبہ | |
• زمینی | 2,279 کلومیٹر2 (880 میل مربع) |
بلند ترین پیمائش | 342 میل (1,122 فٹ) |
آبادی | |
• کل | 392,800 |
منطقۂ وقت | چین میں وقت (UTC+8) |
پوسٹل کوڈ | 317600 |
ٹیلی فون کوڈ | (0)576 |
ویب سائٹ | www |
یوہوان (آسان چینی:
یوہوان کی تین گلیاں، 6 قصبے اور 2 گاؤں ہیں: یوچینگ گلی، دامائیو گلی، کانمین گلی؛ چومین قصبہ، قنگ گانگ قصبہ، لوپو قصبہ، گانجیانگ قصبہ، شامین قصبہ، لونگزی قصبہ؛ جیشان گاؤں اوع ہائیشان گاؤں۔ یوچینگ گلی یوہوان کا انتظامی اور تجارتی مرکز ہے۔
ماحول
[ترمیم]یوہوان کچھ جزائر ساتھ ہی بر عظیم کے ایک حصے پر مشتمل ہے۔ یوہوان جزیرہ سب سے بڑا جزیرہ ہے اور کم از کم 342 میٹر (1,122 فٹ) کی بلندی رکھتا ہے۔[1] یوہوان آج بر عظیم سے جڑا ہوا ہے۔ دیگر جزائر میں دالوداؤ (چینی:
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Sheet NH51-13, Series L500, U.S. Army Map Service, 1954- Courtesy of the University of Texas Libraries, The University of Texas at Austin.