دھرمی ادیان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:34، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

وہ ادیان دھرمی ادیان میں شامل ہیں جن کی بنیاد پر دھرم واقع ہوـ جس طرح اسلام میں دین ایک طرزِ زندگی سمجھا جاتا ہے، اس طرح دھرمی ادیان میں دھرم سے مراد طریقہ یا قرینہ ہےـ چونکہ جس چیز کو ہم ہندو مت کا نام دیتے ہیں، وہ اصل میں کئی ہزاروں سال کا نتیجہ ہے، اس لیے یہ کہنا مناسب ہے کہ تمام دھرمی ادیان ہندو مت سے نکلے ہیں اور ان سب کا رجحان ہندو مت سے گفت و شنید کے دوران قائم ہواـ

مندرجہ ذیل دھرمی ادیان کہلاتے ہیں:

حوالہ جات[ترمیم]