ویکیپیڈیا:درخواست اختیارات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
درخواست اختیارات
اس صفحہ میں صارفین اختیارات حاصل کرنے یا ان سے برطرفی کی درخواست کرسکتے ہیں، یہ درخواست صارفین اپنے لیے بھی کرسکتے ہیں اور دیگر کسی بھی صارف کے لیے جو متعلقہ اختیار کے مطلوبہ شرائط کے مطابق ہو۔ ان درخواست پر ویکیپیڈیا کے منتظمین عملدرآمد کرتے ہیں۔
کسی صارف کے جانب سے تفویض کردہ اختیارات کے مسلسل غلط استعمال کی بنا پر دیگر صارفین ان اختیارات کو واپس لینے کی درخواست بھی پیش کرسکتے ہیں۔
کسی بھی درخواست پر اپنی تائیدی رائے کے اظہار کے لیے {{تائید}} اور تنقیدی رائے کے لیے {{تنقید}} استعمال کریں۔

اختیارات

اختیار استرجع کنندہ
شرائط: مضامین میں کی گئی تخریبی ترامیم کے استرجع سے دلچسپی

درخواست اختیار

درخواست برطرفی