(Translated by https://www.hiragana.jp/)
حیاتی اطلاعیات - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

حیاتی اطلاعیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

حیاتی اطلاعیات (انگریزی: Bioinformatics) جس کو اخباریۂ حیاتیات بھی کہا جا سکتا ہے۔ یہ ایک نسبتاً نیا مگر انتہائی تیز رفتاری سے وسیع ہونے والا شعبہ علم ہے جس میں حیاتیاتی معلومات و مواد (data) کو شمارندی طرزیات (computer technology) کی مدد سے ذخیرہ و تجزیہ کیا جاتا ہے۔

مزید سادہ الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ حیاتیاتی معلومات یا خبروں اور اطلاعات کا کمپیوٹر کی مدد سے مطالعہ کرنے کا علم حیاتی اطلاعیات کہلاتا ہے۔