(Translated by https://www.hiragana.jp/)
وزیراعلی - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

وزیراعلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
اصطلاح term
وزیر اعلٰی Chief minister

وزیر اعلٰی بھارت،پاکستان اور دنیا کے کئی ممالک میں صوبے یا ریاست کی سطح پر حکومت کا سب سے بڑا وزیرہوتا ہے۔ یہ حکومت چلانے کا زمہ دار ہوتا ہے۔ عام طور پر صوبائی اسمبلی میں اکثریتی جماعت کا سربراہ ہوتا/ہوتی ہے۔