ویڈیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 09:05، 17 جون 2023ء از اقبال کا شاہین (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ایک منٹ کی اینیمیٹڈ ویڈیو میڈیا پروڈکشن کے مراحل دکھا رہی ہے۔

ویڈیو (video) سے مراد تحریک میں مناظر بنانے والی ساکن تصویروں کی ایک سلسلے کو برقیاتی طور پر حاصل، تسجیل(record)، عملیت، ذخیرہ کاری، ترسیل کاری اور نوتعمیر کرنے کی ٹیکنالوجی ہیں۔

سلیس زبان میں یہ وہ ٹیکنالوجی ہیں جس میں ساکن تصاویر یا شبیہات کو ایک لڑی میں ایسے ڈالا جاتا ہے کہ اُن کی حرکت سے ایک متحرک منظر تشکیل پاتا ہے۔ یا مختصراً، بعید نمائی نشرکاری کا وہ حصّہ جس کا تعلق متحرک تصاویر یا شبیہات سے ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

طاؤس ویڈیو