(Translated by https://www.hiragana.jp/)
آرنلڈ سومرفیلڈ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

آرنلڈ سومرفیلڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آرنلڈ سومرفیلڈ
(جرمنی میں: Arnold Sommerfeld ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمنی میں: Arnold Johannes Wilhelm Sommerfeld ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 5 دسمبر 1868ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کونگسبرگ [8][6]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 اپریل 1951ء (83 سال)[1][9][2][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میونخ [10][11][6]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ٹریفک حادثہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن نوردفریداوف [12]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی ،  قومی اکادمی برائے سائنس ،  باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ،  اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  سائنس کی روسی اکادمی ،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس
مقالات ریاضیاتی طبیعیات میں جز وقتی فنکشن
ڈاکٹری مشیر فرڈینینڈ لنڈیمان
استاذ نیلز بوہر   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری طلبہ
تلمیذ خاص لینس پالنگ ،  پیٹرڈیبائی ،  ہنس بیتھ   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ نظریاتی طبیعیات دان ،  ریاضی دان ،  استاد جامعہ ،  طبیعیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن [13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نظری طبیعیات ،  ریاضیاتی طبیعیات ،  طیف بینی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت میونخ یونیورسٹی ،  جامعہ گوٹنجن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
تمغا اورسٹڈ (1949)[15]
تمغا میکس پلانک (1931)
میٹوسی میڈل (1924)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1951)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1950)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1949)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1948)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1940)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1937)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1936)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1935)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1934)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1933)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1932)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1931)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1930)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1929)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1928)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1927)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1926)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1925)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1924)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1923)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1922)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1920)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1919)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1918)[16]
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1917)[16]  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آرنلڈ جوہانس ولہیم سومرفیلڈ، جرمن: [ˈzɔmɐˌfɛlt]جرمن: [ˈzɔmɐˌfɛlt]; (5 دسمبر، 1868 – 26 اپریل،1951)، ایک جرمن نظری طبیعیات دان تھا جس نے جوہری اور ذراتی طبیعیات میں کلیدی ترقی کا کردار تھا اور بہت سے طلبہ کو تعلیم اور نظری طبیعیات کے نئے دور کے لیے فکری تربیت دی۔ انھوں نے ڈاکٹریٹ سپروائزر اور پوسٹ ڈاک سپروائزر کے طور پر سات نوبل انعام یافتہ افراد کے لیے خدمات انجام دیں اور کم از کم 30 دیگر مشہور طبیعیات دانوں اور کیمیا دانوں کی نگرانی کی۔ صرف جے جے تھامسن کا رہنمائی کا ریکارڈ ہی اعلیٰ کامیابیاں حاصل کرنے والے طلبہ کی تقابلی فہرست پیش کرتا ہے۔

اس نے دوسرا کوانٹم نمبر، ایزیموتھل کوانٹم نمبر اور تیسرا کوانٹم نمبر اور مقناطیسی کوانٹم نمبر متعارف کرایا۔ اس نے باریک ساخت کا مستقل اور ایکس رے لہر کا نظریہ بھی متعارف کرایا۔

  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/11861553X — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/11861553X — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6dn466s — بنام: Arnold Sommerfeld — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/sommerfeld-arnold — بنام: Arnold Sommerfeld — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12212631d — بنام: Arnold Sommerfeld — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. ^ ا ب پ ت عنوان : Die Straßen in Clausthal – Zellerfeld – Buntenbock — صفحہ: 15 — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12212631d — بنام: Arnold Sommerfeld
  7. ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0063569.xml — بنام: Arnold Sommerfeld
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/11861553X — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Зоммерфельд Арнольд — ربط: https://d-nb.info/gnd/11861553X — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015
  10. ربط: https://d-nb.info/gnd/11861553X — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  11. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Зоммерфельд Арнольд — ربط: https://d-nb.info/gnd/11861553X — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
  12. https://www.findagrave.com/memorial/180922852/arnold-sommerfeld
  13. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12212631d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/17641827
  15. https://www.aapt.org/programs/awards/oersted.cfm
  16. ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=8661