آنہ
Appearance
آنہ غیر منقسم ہندوستان اور تقسیم ہند کے کئی سالوں بعد تک بھارت اور پاکستان میں رائج رہنے والے ایک سکے کا نام ہے۔
تقسیم ہند کے بعد پاکستانی آنہ[ترمیم]
پاکستان منٹ میں 1948ء میں ایک روپیہ، 8 آنے، 4 آنے، 2 آنے اور ایک آنے کے سکوں کا بننا شروع ہوا۔ اس وقت روپیہ 64 پیسے کا تھا۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "سکے سے کریڈٹ کارڈ تک قسط 2 - Shariah and Business weekly magazine in karachi pakistan شریعہ اینڈ بزنس sharia and business"۔ 06 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2015