(Translated by https://www.hiragana.jp/)
الکحل - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

الکحل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الکحل
الکحل
الکحل

نقطة الغليان
شناخت
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
  • O[*]  ویکی ڈیٹا پر (P233) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
في حال عدم ورود غير ذلك فإن البيانات الواردة أعلاه معطاة بالحالة القياسية (عند 25 °س و 100 كيلوباسكال)

تصویر

کیمیات میں آگ پر ڈالنے سے بھڑک اُٹھنے والی شراب کی روح یا مقطر کو الکُحل کہا جاتا ہے جو شکری سیال کو خمیر اُٹھا کر کشید کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے اور جس میں حل کرنے کی صلاحیت کل مائعات سے زیادہ ہوتی ہے۔