الیاس کشمیری
Appearance
الیاس کشمیری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 فروری 1964 آزاد کشمیر، پاکستان |
وفات | 3 جون 2011 شمالی وزیرستان، فاٹا، پاکستان |
(عمر 47 سال)
وجہ وفات | ڈرون حملہ |
قومیت | پاکستانی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی |
پیشہ | مفتی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | افغانستان میں سوویت جنگ |
درستی - ترمیم |
الیاس کشمیری جسے مولانا الیاس کشمیری[1] اور محمد الیاس کشمیری[2] (10 فروری 1964[3] – 3 جون 2011[4][5]) کے ناموں سے بھی پیش کیا جاتا ہے۔ ایک سابق پاکستانی ایس ایس جی کمانڈو تھا، جس نے 1980ء کی دہائی میں افغان روس جنگ کے دوران پاکستانی حکومت کی طرف سے باقاعدہ افغانوں کو ترتیب دی، وہ بارودی سرنگوں کا ماہر تھا۔ روس کے افغانستان سے نکل جانے پر وہ حرکت الجہاد الاسلامی میں شامل ہو گیا۔ الیاس کشمیری القاعدہ اور حرکت الجہاد الاسلامی کا اہم رہنما تھا۔ [6] اگست 2010ء میں امریکا نے الیاس کشمیری کو دہشت گرد قرار دیا،[7][8] الیاس کشمیری پر پاکستان، بھارت اور امریکا کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا الزام تھا۔[9] 2011ء میں الیاس کشمیری ایک امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ سید سلیم شہزاد (اکتوبر 2008)۔ "افغانستان: نئی-طالبان جنگی مہم"۔ Le Monde Diplomatique۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2009
- ↑ "پاکستان نے دہشت گرد رہنماؤں کو رہا کر دیا"۔ The ٹیلی گراف۔ کلکتہ، بھارت۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا۔ 22 فروری 2004۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2009
- ↑ سید سلیم شہزاد (15 اکتوبر 2009)۔ "القاعدہ کی گوریلا چیف حکمت عملی"۔ ایشیا ٹائم آنلائن۔ 23 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2010
- ↑
- ↑ "الیاس کشمیری امریکی ڈرون حملے میں ہلاک، ہوجی کی تصدیق"۔ دا ٹائم آف انڈیا۔ 4 جون 2011۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جون 2011
- ↑ "لیڈنگ ریسورس آف پاکستان"۔ ڈیلی ٹائم۔ 5 جون 2011۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اگست 2011
- ↑
- ↑
- ↑ حامد میر (20 ستمبر 2009)۔ "کس طرح ایک سابق آرمی کمانڈو دہشت گرد بن گیا"۔ دی نیوز انٹرنیشنل۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2009
زمرہ جات:
- 1964ء کی پیدائشیں
- 10 فروری کی پیدائشیں
- 2011ء کی وفیات
- بھارت میں دہشت گردی
- پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں سے اموات
- سربراہان القاعدہ
- سوویت-افغان جنگ کی شخصیات
- ضلع بھمبر کی شخصیات
- ضلع کوٹلی کی شخصیات
- علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے فضلا
- کشمیری عسکریت پسند
- مسئلہ کشمیر
- حکومت ریاستہائے متحدہ کی جانب سے دہشت گرد قرار دی جانے والی شخصیات
- پاکستانی اسلام پسند