انتظامی تقسیم
Appearance
انتظامی تقسیم (administrative division) یا انتظامی اکائی (administrative unit) یا ملکی ذیلی تقسیم (country subdivision) ایک ملک یا دیگر بیانیہ خطے کا انتظامی مقصد کے لیے ایک حصہ ہے۔
انتظامی تقسیمات کی مثالیں
[ترمیم]- علاقہ (ملکی ذیلی تقسیم) – (Area (country subdivision))
- خود مختار کمیونٹی – (Autonomous community)
- کمیون – (Commune)
- کاؤنٹی – (County)
- ملک – (Country)
- حلقہ نیابت – (Constituency)
- محکمہ (ملکی ذیلی تقسیم) – (Department (country subdivision))
- مطلق العنان (عدالت عنوان) – (Despot (court title))
- ضلع – (District)
- ڈویژن (ملکی ذیلی تقسیم) – (Division (country subdivision))
- ڈچی – (Duchy)
- سلطنت – (Empire) (ذیلی قومی نہیں)
- سو (کاؤنٹی ڈویژن) – (Hundred (county division))
- بادشاہت – (Monarchy)
- مقامی کونسل – (Local council)
- بلدیہ – (Municipality)
- * دیہی بلدیہ – (Rural municipality)
- * علاقائی بلدیہ – (Regional municipality)
- * علاقائی کاؤنٹی بلدیہ – (Regional county municipality)
- آکرگ – (Okrug)
- پیرش – (Parish (administrative division))
- پریفیکچر – (Prefecture)
- پرانسپالئٹی – (Principality)
- صوبہ – (Province)
- عوامی جسم (نیدرلینڈ) – (Public body (Netherlands))
- علاقہ – (Region)
- جمہوریہ – (Republic)
- رائیڈنگ (ملکی ذیلی تقسیم) – (Riding (country subdivision))
- آئینی ریاست – (Constituent state)
- خصوصی انتظامی علاقہ جات – (Special administrative region)
- خطہ (ملکی ذیلی تقسیم) – (Territory (country subdivision))
- ووئوردشپ – (Voivodeship)
- وارڈ (انتخابی ذیلی تقسیم) – Ward (electoral subdivision)
- وفاقی ضلع (Federal district)
- قضاء (انتظامی تقسیم) (Kaza)
- ولایت (انتظامی تقسیم) (Wilayah)
- محافظہ (Governorate)
- مدیریہ (Directorate / Mudiriyah)
- شعبیہ (Shabiyah / Popularate)
- مرکز (انتظامی تقسیم) (Markaz / Center)
- معتمدیہ (Mutamadiyah)
- ناحیہ (Subdistrict)
- دائرہ (انتظامی تقسیم) (Circle)
- امانہ (انتظامی تقسیم) (Mayoralty or Municipality)
- محلہ (Neighbourhood)
- شیاخہ (Sheyakhah)
- جند (انتظامی تقسیم) (Jund)
- پرچم (ملکی ذیلی تقسیم) (Banner)
- گو (انتظامی تقسیم) (Gu (administrative division))
- گون (انتظامی تقسیم) (Gun (administrative division))
- ایجنسی (انتظامی تقسیم) (Agency (country subdivision))
- متصرفیہ (Mutasarrifate)
شہری اور دیہی علاقے
[ترمیم]- بورو – (Borough)
- برگ – (Burgh)
- شہر – (City)
- شائر – (Shire)
- قصبہ – (Town)
- ٹاؤن شپ – (Township)
- گاؤں – (Village)
حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر انتظامی تقسیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |