(Translated by https://www.hiragana.jp/)
ان پٹ ڈیوائس - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

ان پٹ ڈیوائس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کمپیوٹر ماؤس

اس کو انگریزی میں input device کہا جاتا ہے اور یہ شمارندے (کمپیوٹر) میں انواع و اقسام کی معلومات (رقمی، بصری و سمعی وغیرہ) کا اندراج کرنے کيليے استعمال کی جاتی ہیں