(Translated by https://www.hiragana.jp/)
اوپیڈم - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

اوپیڈم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیلٹ اوپیڈم کی جدید دور کی پیش کش، وسطی یورپ پہلی صدی قبل مسیح

اوپیڈم (انگریزی: Oppidum) (جمع: اوپیڈا) آہنی دور کی ایک بڑی قلعہ بند بستی تھی۔ اوپیڈا کا تعلق کیلٹ تہذیب سے ہے

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]