(Translated by https://www.hiragana.jp/)
تحفہ سلطانیہ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

تحفہ سلطانیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحفہ سلطانیہ حاجی بقا محمد کی تصنیف ہے جو آستانہ نقشبندیہ گلہار شریف کوٹلی کی اہم تصنیفات میں سے ہے

تفصیل

[ترمیم]

باب اول نسبت

[ترمیم]

فصل اول

[ترمیم]

بیعت، طلب علم، اثبات بیعت۔ عورتوں کو بیعت کرنا، تکرار بیعت

فصل دوم شیخ

[ترمیم]

ضرورت شیخ۔ مرشد کمال، آداب مرشد

فصل سوم رابط

[ترمیم]

تصور شیخ۔.۔ صحبت پیر کامل

باب دوم

[ترمیم]

فصل اول

[ترمیم]

عظمت ذکر - تصفية قلب، مجالس ذکر۔

فصل دوم

[ترمیم]

اقسام ذکر، ذکر اثبات مجرد ذکر نفی اثبات، ذکر خفی

فصل سوم

[ترمیم]

لطائف سبعہ، لطیفہ قلب - لطیفہ روح، لطیفہ سر، لطیفہ خفی[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. تحفہ سلطانیہ، حاجی بقا محمد قریشی، جامع الفردوس گلہار کوٹلی آزاد کشمیر