(Translated by https://www.hiragana.jp/)
توہوکو علاقہ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

توہوکو علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Tōhoku region
東北とうほく地方ちほう
علاقہ
سرکاری نام
Map showing the Tōhoku region of Japan. It comprises the northeast area of the island of Honshu.
جاپان میں توہوکو علاقہ
رقبہ
 • کل66,889.55 کلومیٹر2 (25,826.2 میل مربع)
آبادی (1 اکتوبر 2010)[1]
 • کل9,335,636
 • کثافت140/کلومیٹر2 (360/میل مربع)
منطقۂ وقتجاپان معیاری وقت (UTC+9)

توہوکو علاقہ (Tōhoku region) (جاپانی: 東北とうほく地方ちほう) ہونشو کے شمال مشرقی حصہ پر مشتمل ہے جو جاپان کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ علاقہ چھ پریفیکچر پر مشتمل ہے:[2]

  1. اکیتا
  2. اوموری
  3. فوکوشیما
  4. ایواتے
  5. میاگی
  6. یاگاماٹا

آبادیات

[ترمیم]
تاریخی آبادی
سالآبادی±%
1884 3,957,085—    
1898 4,893,747+23.7%
1920 5,793,974+18.4%
1940 7,164,674+23.7%
1950 9,021,809+25.9%
1955 9,334,442+3.5%
1970 9,031,197−3.2%
1975 9,232,875+2.2%
1980 9,572,088+3.7%
1985 9,730,352+1.7%
1990 9,738,284+0.1%
1995 9,834,124+1.0%
2000 9,817,589−0.2%
2010 9,335,636−4.9%
2013 9,109,167−2.4%
ماخذ: 2013 کے علاوہ جاپان کی مردم شماری کے اعداد و شمار ja:日本にっぽん人口じんこう順位じゅんい

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Ministry of Internal Affairs and Communications Statistics Bureau (26 October 2011)۔ "平成へいせい 22 ねん国勢調査こくせいちょうさ概要がいよう" (PDF)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2012 
  2. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Tōhoku" in Japan Encyclopedia, p. 970، ص 970، گوگل کتب پر