جنگ کریمیا
Appearance
جنگ کریمیا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ ترک روس جنگیں | |||||||
عمومی معلومات | |||||||
| |||||||
متحارب گروہ | |||||||
اتحادی: سلطنت فرانس سلطنت عثمانیہ سلطنت برطانیہ سلطنت سارڈینیا |
سلطنت روس بلغاروی رضاکار | ||||||
قوت | |||||||
3 لاکھ ترک 4 لاکھ فرانسیسی ڈھائی لاکھ برطانوی اٹھارہ ہزار سارڈینیائی |
7 لاکھ روسی 4 ہزار بلغاروی | ||||||
نقصانات | |||||||
کل 5 لاکھ اموات | 60 ہزار سے ایک لاکھ دس ہزار تک اموات | ||||||
درستی - ترمیم |
جنگ کریمیا مارچ 1854ء سے فروری 1856ء تک جزیرہ نما کریمیا میں لڑی جانے والی ایک جنگ تھی جس میں ایک جانب سلطنت روس اور دوسری جانب فرانس، برطانیہ، سلطنت سارڈینیا اور سلطنت عثمانیہ کی متحدہ فوج تھی۔ بیشتر جنگ جزیرہ نما کریمیا میں لڑی گئی تاہم کچھ معرکے ترکی اور بحیرۂ بالٹک کے خطوں میں بھی ہوئے۔ کبھی کبھار جنگ کریمیا کو پہلا "جدید" معرکہ قرار دیا جاتا ہے جس کے دوران جنگی انداز میں ایسی تکنیکی تبدیلیاں واقع ہوئیں جنھوں نے مستقبل کی جنگوں پر اثرات ڈالے۔
جنگ کا خاتمہ معاہدۂ پیرس اور اتحادیوں کی فتح کے ساتھ ہوا۔ یہ جنگ علاقے میں روسی اثر و رسوخ کے لیے تباہ کن ثابت ہوئی۔
ویکی ذخائر پر جنگ کریمیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- جنگ کریمیا
- 1850ء کی دہائی کے تنازعات
- اطالیہ کی جنگیں
- برطانیہ کی جنگیں
- تونس کی جنگیں
- جارجیا کی عسکری تاریخ
- روس-ترک جنگیں
- روس کی جنگیں
- سلطنت عثمانیہ کی جنگیں
- فرانس کی جنگیں
- مذہبی بنیاد پر جنگیں
- مصر کی جنگیں
- مملکت متحدہ کی جنگیں
- یوکرین کی عسکری تاریخ
- یوکرین میں انیسویں صدی
- یونان کی جنگیں
- سلطنت عثمانیہ میں 1850ء کی دہائی
- عبد المجید اول
- الکساندر دوم، روس
- نپولین سوم