حکومت آزاد کشمیر
Appearance
صوبائی حکومت کا پرچم | |
حکومتی نشست | مظفر آباد |
---|---|
قانون سازی | |
اسمبلی | |
اسپیکر | شاہ غلام قادر |
اراکین اسمبلی | 49 |
انتظامی حکومت | |
گورنر | [[بیرسٹر سلطان محمود چوہدری]] (صدر) |
وزیر اعلیٰ | سردار تنویر الیاس خان چغتائی (وزیر اعظم آزاد کشمیر) |
چیف سکٹری | ڈاکٹر اعجاز منیر |
عدلیہ | |
عدالتِ عالیہ | Supreme Court of Azad Jammu & Kashmir |
چیف جسٹس | محمد ابراہیم ضیا |
حکومت آزاد کشمیر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت ہے جوصدر آزاد کشمیر، وزیر اعظم آزاد کشمیر اور آزاد کشمیر اسمبلی پر مشتمل ہے۔ اس کے سرکاری دفاتر مظفرآباد میں واقع ہیں۔ جو آزاد کشمیر کا دارالحکومت اور حکومتی نشست ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- Azad Jammu & Kashmir Governmentآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ajk.gov.pk (Error: unknown archive URL)