(Translated by https://www.hiragana.jp/)
رشید کنجاہی - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

رشید کنجاہی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رشید کنجاہی
لقبادیب اور شاعر
ذاتی
پیدائش7دسمبر 1920ء
وفات22,جنوری 1998ء
مذہباسلام
مرتبہ
دورجدید دور

رشید کنجاہی ایک نامور شاعر ہیں۔

پیدائش

[ترمیم]

رشید کنجاہی کی ولادت 7 دسمبر 1920ء کنجاہ (پنجاب) – پاکستان میں ہوئی۔ رشید کنجاہی کے والد کا نام نور دین ڈار ہے

وفات

[ترمیم]

22 مارچ 1998ء کو لاہور (پنجاب) - پاکستان میں وفات پا گئے۔

مجموعہ کلام

[ترمیم]
  • چیختے منظر
  • دیار درد [1]

حوالہ جات

[ترمیم]