زائدہ دودیہ
Appearance
اپینڈکس یا زائدہ دودیہ ایک ارتقائی دور سے مبدل عضو ہے۔ یعنی یہ اپنا اصلی استعمال کھو چکا ہے۔ یہ پہلے جانداروں میں نظام انہضام کا حصہ ہوتا تھا اور کافی بڑا ہوتا تھا۔ یہ معدے میں موجود مواد کی فرمیٹیشن کے لیے استعمال ہوتا تھا مگر ارتقائ سفر میں نظام انہظام میں اپنا کردار کھو چکا ہے۔
مگر یہ بالکل ناکارہ نہیں ، گٹ بیکٹیریا نے وہان اپنی کالونیاں بنا لی ہیں۔ البتہ پھر بھی اپنے اوریجنل فنکشن کے حوالے سے ویسٹیجئیل ہے اور باقیات میں ہی آتا ہے۔ اسے نکال دینے سے بھی کوئی مضر صحت اثرات نہیں ہوتے۔