زیر سرخ فلکیات
Appearance
زیر سرخ فلکیات فلکیات کی ایک ایسی شاخ ہے جس میں ان اشیاء کا مطالعہ کیا جاتا ہے جو زیر سرخ تابکاری اور شعاعوں کی مدد سے نظر آتی ہیں۔ نظر آنے والی شعائیں 400 (نیلی) سے 700 نینومیٹر (سرخ) تک طولِ موج رکھتی ہیں۔ ایسی شعائیں جن کا طول موج 700 نینومیٹر سے زیادہ مگر خرد موج (microwave) سے کم ہوتا ہے زیرِ سرخ شعائیں کہلاتی ہیں۔
![]() |
ویکی ذخائر پر زیر سرخ فلکیات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |