(Translated by https://www.hiragana.jp/)
سرخ ہرم - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

سرخ ہرم

متناسقات: 29°48′30″N 31°12′21″E / 29.80833°N 31.20583°E / 29.80833; 31.20583
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سرخ ہرم, دہشور
سنفرو
متناسقات29°48′30″N 31°12′21″E / 29.80833°N 31.20583°E / 29.80833; 31.20583
قسمہرم
بلندی104 میٹر (341 فٹ)
بُنياد220 میٹر (722 فٹ)

سرخ ہرم (Red Pyramid) جسے شمالی ہرم بھی کہا جاتا ہےدہشور میں واقع تین بڑے اہراموں میں سب سے بڑا ہے۔ یہ اہرام مصر میں ہرم خوفو اور ہرم خفرع کے بعد تیسرا بڑا ہرم ہے۔

نگار خانہ

[ترمیم]