سپاٹ لائٹ (فلم)
سپاٹ لائٹ (فلم) | |
---|---|
Theatrical release poster | |
ہدایت کار | Tom McCarthy |
پروڈیوسر | |
تحریر |
|
ستارے | |
موسیقی | Howard Shore |
سنیماگرافی | Masanobu Takayanagi |
ایڈیٹر | Tom McArdle |
پروڈکشن کمپنی |
|
تقسیم کار | Open Road Films |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 129 minutes[1] |
ملک | United States |
زبان | انگریزی |
بجٹ | $20 million[2] |
باکس آفس | $98.3 million[3] |
سپاٹ لائٹ (انگریزی: Spotlight) ہالی وڈ کی 2015 میں بنی ایک فلم ہے ، جس کے ڈاریکٹر "ٹام میکارتھی" تھے ۔
کہانی
[ترمیم]فلم کی کہانی ایک امریکی اخبار کے گرد گھومتی ہے جو چرچ کے پادریوں کے ہاتھوں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات پر مبنی ایک رپورٹ سامنے لاتا ہے اور فلم میں ایسے کئی سچے واقعات کو سکرین پلے کا حصہ بنایا گیا تھا_ اس اخباری رپورٹ کی مطابق دنیا بھر میں چرچ کے پادریوں کی چھ فیصد تعداد ایسے جرائم میں ملوث ہے ۔ صرف بوسٹن شہر میں 90 پادری اُس سال بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث پائے گئے تھے _
ایوارڈ
[ترمیم]اس فلم کو بیسیوں بین الاقوامی ایوراڈ ملے ، اس فلم کو ایک آسکر دو گولڈن گلوب اور چار اکیڈمی ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا _
رد عمل
[ترمیم]اس فلم پر سب سے زیادہ خوشگوار اور حیران کن ردِ عمل چرچ کی طرف سے آیا جنھوں نے اخبار کے شکریے کے ساتھ دنیا بھر میں اپنے گرجا گھروں میں تحقیقات کا حکم دیا اور ایسے واقعات پر سخت ایکشن لیا _فلم کی ریلیز پر بوسٹن چرچ کے پادری نے بیان دیا کہ "میں میڈیا کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انھوں نے بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی کو رپورٹ کیا کہ اور ہمیں یہ موقع دیا کہ ہم اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں اور ان گھٹیا واقعات کی روک تھام کریں “
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "SPOTLIGHT (15)"۔ British Board of Film Classification۔ اکتوبر 27, 2015۔ 24 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 27, 2015
- ↑ Jada Yuan (نومبر 3, 2015)۔ "Watching the Watchers: Tom McCarthy on Making Spotlight"۔ Vulture.com۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 7, 2015
- ↑ "Spotlight (2015)"۔ باکس آفس موجو۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 22, 2018
- 2015ء کی فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- امریکی فلمیں
- بوسٹن میں فلم سیٹ
- مسیحیت پر فلمیں
- ٹورانٹو میں عکس بند فلمیں
- 1976ء میں سیٹ فلمیں
- بوسٹن میں عکس بند فلمیں
- 2001ء میں سیٹ فلمیں
- 2002ء میں سیٹ فلمیں
- 2015ء کی ڈراما فلمیں
- فلم نزاعات
- فلوریڈا میں فلم سیٹ
- میساچوسٹس میں عکس بند فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- بافٹا فاتحین (فلمیں)
- کاتھولک مسیحیت کے بارے میں فلمیں
- فلم میں مذہبی نزاعات
- 2010ء کی دہائی کی امریکی فلمیں
- امریکی سوانحی ڈراما فلمیں
- مذہبی رہنماؤں کی ثقافتی عکاسی
- حقیقی واقعات پر مبنی ڈراما فلمیں
- بچوں کے جنسی استحصال کے بارے میں فلمیں
- کیتھولک پادریوں کے بارے میں فلمیں