(Translated by https://www.hiragana.jp/)
سہیل فضل - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

سہیل فضل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سہیل فضل
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ لسٹ اے ایک روزہ
میچ 51 2
رنز بنائے 938 56
بیٹنگ اوسط 22.87 28.00
100s/50s -/1 -/-
ٹاپ اسکور 89* 32
گیندیں کرائیں 1446 6
وکٹ 44 0
بولنگ اوسط 27.70 -
اننگز میں 5 وکٹ 1 -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ 5/46 -
کیچ/سٹمپ 17/- 1/-
ماخذ: [1]، 3 مئی 2006

سہیل فضل (پیدائش: 11 نومبر 1967ء لاہور) پاکستانی سابق کرکٹر تھے، جنھوں نے 1989ء میں2 ایک روزہ بین الاقوامی میچز کھیلے ۔

حوالہ جات[ترمیم]