شبینہ زکریا بٹ
Appearance
شبینہ زکریا بٹ | |
---|---|
پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن | |
مدت منصب 29 مئی 2013ء – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 اپریل 1972ء (52 سال) ڈسکہ |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | مرے کالج سیالکوٹ |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
شبینہ زکریا بٹ (انگریزی: Shabeena Zikria Butt) (ولادت: 14 اپریل 1972ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی ممبر رہ چکی ہیں۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]شبینہ زکریا بٹ 14 اپریل 1972ء کو پاکستان کے ڈسکہ میں پیدا ہوئیں۔[1]
شبینہ نے 1999ء میں مرے کالج سے اردو میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی تھی۔[1]
سیاسی زندگی
[ترمیم]2013ء کے عام انتخابات
[ترمیم]شبینہ زکریا بٹ کا تعلق مسلم لیگ (ن) سے ہے اور وہ 2013ء کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[2][3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 13 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2018
- ↑ "PML-N secures maximum number of reserved seats in NA"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 03 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018
- ↑ "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018